@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
فائزر ویکسین کے 2 ڈوز ’اومیکرون‘ سے صرف 33 فیصد محفوظ رکھتے ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
جاپان کی پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 43 لاکھ 50 ہزار ڈالر گرانٹ کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال، چند برس میں9لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے شہریت ترک کر دی
نئی دہلی :بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال چند سالوں میں 9 لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے ملک چھوڑدیا ،القمرآن لائن مطابق ہندوستانی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا کہ 2017 سے اب تک 8,81,254 ہندوستانی شہریوں نے اپنی شہریت چھوڑ دی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے یکم دسمبر کو مزید پڑھیں
کورونا کے باعث دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زائد افراد غربت کا شکار ہوئے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان: کراچی میں پہلے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کی تشخیص
@2021 – All Right Reserved. Designed
ماسکو: روس میں اسکول کے سامنے طالب علم کی خود کو دھماکا خیز مواد سے اُڑانے کی کوشش
@2021 – All Right Reserved. Designed
اومیکرون ویرینٹ کے 3 کیسز کے نمونوں کے نتائج کل تک مل جائیں گے، این آئی ایچ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کی تین ویکسینز لگوانے والے افراد میں ’اومیکرون‘ کی شدت کم ہوتی ہے، ماہرین
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانوی وزیراعظم نے ’اومیکرون‘ کے باعث انگلینڈ میں سخت کورونا پابندیاں عائد کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed