اپنے اقتدار کے پہلے روز ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنا امریکی صدور کی ایک روایت ہے۔ ایگزیکٹو آرڈر ایک ایسا حکم نامہ ہوتا ہے جسے جاری کرنے کے لیے صدر کو کانگریس کی اجازت درکار نہیں ہوتی۔ تاہم اس صدارتی حکم نامے کی بھی حدود ہیں۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر کس طرح جاری مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ نے اسرائیل اور مصر کے علاوہتمام غیرملکی امدادی فنڈنگ روک دی
واشنگٹن (اے پی پی) امریکاکی وزارت خارجہ نے دنیا بھرمیں تقریبا تمام امدادی پروگراموں کے لیے نئے فنڈز معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جاری کیے جانے والے اس حکممیں خوراک سے متعلق ہنگامی پروگراموں اور اسرائیل کے علاوہ مصر کے لیے فوجی امداد کو استثنیٰ دیا مزید پڑھیں
ہمیں دنیا ساتھ ساتھ آخرت کو بھی بہتر کرنے پر دھیان دیتا ہے،حسین بخشی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مولانا طارق جمیل نے آباد ہاؤس کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان نے جو کچھ سیکھا ہے وہ خود نہیں سیکھا وہ اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے، انسان کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ اللہ کا دیا ہوا ہے، تمام کاروباری معاملات مزید پڑھیں
حسن علی کا انگلش کائونٹی کلب وارکشائر کے ساتھ معاہدہ
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی کا انگلش کانٹی کلب وارکشائر کے ساتھ معائدہ طے پا گیا، حسن علی 2025 کائونٹی سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔تفصیل کے مطابق حسن علی تمام فارمیٹس میں وارکشائر کیلئے دستیاب ہوں گے، انگلینڈ کا کائونٹی سیزن مئی کے آخر سے ستمبر تک جاری رہے گا۔ حسن مزید پڑھیں
محمد آصف پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں‘وزیرِ اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چمپئنز کوئسٹ محمد آصف کو چیک دیتے ہوئے اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسنوکر چمپئن محمد آصف کی ملاقات ہوئی ۔ وزیرِ مزید پڑھیں
مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا، ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو کے زریعے اپنی شادی کا اعلان کیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہوتے ہوئے تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے ہوتے ہوئے تھیٹرز کو فحاشی کا اڈا بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب نے تھیٹرز مالکان اور آرگنائزر سے اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے حکومتی پالیسی کو دو ٹوک انداز میں کھل کر بیان کیا۔ مزید پڑھیں
عابدہ پروین کی طبعیت سے متعلق انکی ٹیم نے اہم پیغام جاری کردیا
عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق ان کی ٹیم کی جانب سے وضاحتی پیغام جاری کردیا گیا۔ اداکارہ مایا علی نے قطر میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ ایک یادگار تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھے دیکھ کر مداحوں مزید پڑھیں
عاطف اسلم ٹیچر بن گئے، طالب علموں کو کیا پڑھایا؟ ویڈیو دیکھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ٹیچر بن کر طالب علموں کو سرپرائز دے کر حیران کردیا۔ عاطف اسلم نے یونیورسٹی میں اپنے فینز اور مداحوں کو سرپرائز دینے سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ سرپرائز دینے جارہے ہیں۔ اس ویڈیو میں کلاس مزید پڑھیں
سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیے
بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان پر ان کے گھر میں ہوئے حملے کے بعد کئی سوالات کھڑے ہوئے خاص طور پر یہ کہ وہ زخمی حالت میں لیلاوتی اسپتال کیسے پہنچے اور اتنی جلد صحت یاب کیسے ہوگئے۔ بھارتی میڈی کی تمام رپورٹس میں ابتدا میں کہا گیا تھا کہ ان کے بڑے مزید پڑھیں