آزاد عدلیہ و میڈیا کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان:وزیراعلی خیبر پختونخوا ( کے پی کے )  علی امین گنڈاپور کاکہنا  ہے کہ آزاد عدلیہ و میڈیا کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی، شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ  بانی تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) مزید پڑھیں

روالپنڈی:ایک دن میں 39 افراد کو کاٹ لیا، پنجاب حکومت کتے مارنے میں ناکام

روالپنڈی:پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں پاگل کتوں نے چند گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت تقریبا 39 افراد کو کاٹ لیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال سے طبی امداد فراہم کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجہ بازار اور گردونواح میں پاگل کتوں نے کئی افراد کو کاٹا، لیکن ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

نیلم منیر کے برائیڈل شاور کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے

کراچی: معروف اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی شادی کے بعد اپنے برائیڈل شاور کی دلکش تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ نے مداحوں کو اپنے اس یادگار لمحے کی جھلک دکھاتے ہوئے کئی تھرو بیک تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ خوشی سے جھومتی نظر آئیں۔  تصاویر میں مزید پڑھیں

سیف علی خان پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا

ممبئی : کرینہ کپور نے میڈیا اور فوٹو گرافرز کو سخت وارننگ دی ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ان کے خاندان کی پرائیویسی کا احترام کریں۔ یہ بیان سیف علی خان پر 16 جنوری کو ہونے والے حملے کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔ واقعہ مزید پڑھیں

کولڈ پلے کنسرٹ میں شاہ رخ خان کا چرچا، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

ممبئی : بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو کولڈ پلے کے فرنٹ مین کرس مارٹن نے اپنے ممبئی کنسرٹ کے دوران خراج تحسین پیش کیا، جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔ کنسرٹ میں کرس مارٹن نے اپنے پرفارمنس کے دوران کہا: "شاہ رخ خان ہمیشہ کے لیے!” مارٹن کے ان الفاظ پر مزید پڑھیں

شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد

بھارت کے مشہور ٹی وی اور مراٹھی فلموں کے اداکار یوگیش مہاجن  کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ 44 سالہ یوگیش اپنے جاری ڈرامے "شیو شکتی: تپ، تیاگ، تانڈو” میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور تھے۔ وہ اپنے اومرگاؤں کے فلیٹ میں بے ہوش پائے گئے جب وہ شوٹنگ کے مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچادیا

ممبئی : بالی وڈ کی متنازعہ اور مشہور اداکارہ راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچا دیا۔ انہوں  نے کہا کہ وہ تینوں کو ایک ساتھ آسانی سے شکست دے سکتی ہیں۔ راکھی ساونت، جنہیں بولی وڈ کی "نمبر ون مزید پڑھیں

امریکی صدور کی جان نشین کو خط لکھنے کی روایت کا اہم موڑ

ویب ڈیسک —  اب سے چار دہائیاں قبل امریکہ کے صدر رونلڈ ریگن نے اپنے دور اقتدار کے اختتام پر اپنے جان نشین کے نام خط میں ایک نوٹ لکھنے کی روایت شروع کی جو اب تک تسلسل سے جاری ہے کیونکہ ہر سبکدوش ہونے والا صدر وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کے لیے ایک مزید پڑھیں

خود مختار ملک ہیں ، ٹرمپ کے آنے سے پاکستان کی سیاست میں کوئی زلزلہ نہیں آئے گا، عرفان صدیقی

اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے ملکی کی سیاست میں کوئی زلزلہ نہیں آئے گا، پاکستان ایک آزاد و خود مختار ملک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے مزید پڑھیں