منی لانڈرنگ کیس میں شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت راج کندرا ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راج کندرا کے گھر اور دفتر سمیت متعدد دیگر مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کے کیرئیر کی سب سے بہترین فلم کونسی ہے؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی ورسٹائل سینئر اداکارہ شبانہ عظمی کا کہنا ہے کہ ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ ابھشیک بچن کے کیرئیر کی بہترین فلم ہے۔ شوجیت سرکار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘میں ابھیشیک بچن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ حالیہ دنوں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں

موٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، حریم فاروق

پاکستان شوبز کی اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے ڈرامے بسمل میں وزن کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حریم فاروق ان دنوں اپنے نئے ڈرامے ’بسمل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں اس ڈرامے کو ناظرین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے تاہم مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی باکسر ساحر آفریدی سے سی ایم ہائوس میں ملاقات

کراچی: سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ ، ،ساحر آفریدی، صوبائی وزراء اور مئیر کراچی کا سی ایم ہائوس میں گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سندھ پولیس کے باکسر ساحر آفریدی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے مڈل ویٹ کیٹیگری میں 3 مرتبہ ایشین چیمپئین بننے پر ساحر کو مزید پڑھیں

دانیہ انور کونسے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔ حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی میں طلاق کے تجربے اور اس کے مزید پڑھیں

یوگنڈا اور ملائیشیا میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی

یوگنڈا کے شہری اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں منتقل کررہے ہیں کوالالمپور ؍ کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا میں طوفانی بارش کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے، جس کے سبب ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے مزید پڑھیں

جارجیا کی یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات ملتوی

جارجیامیں حکومت کے خلا ف احتجاج کے دوران مظاہرین جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں تبلیسی (انٹرنیشنل ڈیسک) جارجیا کی حکومت نے یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مذاکرات 2028ء تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبررساں اداروں کے مطابق حکومت نے برسلز سے بجٹ کے لیے امداد بھی لینے سے انکار کردیا ۔ دوسری جانب حکومتی اقدام مزید پڑھیں

محراب پور، موٹروے پولیس نے زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا

محراب پور(جسارت نیوز)موٹر وے پولیس نے زخمی حالت میں ملنے والے نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا، موٹر وے پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر کنڈیارو بائی پاس کے مقام میں نوجوان زخمی حالت میں ملا ہے، جسے کنڈیارو اسپتال منتقل کر دیا ہے، کنڈیارو پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے مزید پڑھیں

امتحانات سے طلبہ میں محنت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے، انجینئر ممتازحسین

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت ) رانی پور کے نجی ایور شائن اسکول میں تین ماہ کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔طالبہ وطالبات میں محنت کا جذبہ بڑھتا جا رہا ہے، انجینئر ممتاز حسین چنا، پروفیسر عبدالحکیم چنا اور دیگر کا تقریب سے خطاب ۔ تفصیلات کے مطابق رانی پور ایورشائن گروپ آف کالجز میں مختلف مزید پڑھیں

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

کراچی: پاکستان اور عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا دیکھا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی مزید پڑھیں