اسکوئڈ گیم سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری، ریلیز کب ہوگا؟

مشہور زمانہ کورین ویب سیریز اسکوئڈ گیم کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اسکوئڈ گیم کے مداحوں کا طویل انتظار ختم کرتے ہوئے میکرز نے سیزن 2 کا شاندار ٹریلر ریلیز کر دیا ہے جس کو ناظرین کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے اور وہ اس کی ریلیز مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کا خواتین کے نام اہم پیغام

مشہور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے خواتین کو ہراسانی کے خلاف آواز بلند کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر خواتین کے نام پیغام جاری کردیا۔ ایشوریا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو معروف برانڈ کے ’اسٹریٹ ہراسمنٹ کے خلاف اسٹینڈ اپ ٹریننگ پروگرام‘ کا حصہ ہے۔  ویڈیو میں ایشوریا نے مزید پڑھیں

بریڈ پٹ بچوں سے ملاقات کیلئے انجلینا جولی کے سامنے درخواست کرنے پر مجبور ہوگئے

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بریڈ پٹ سابقہ اہلیہ اور عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی سے اپنے چھ بچوں سے ملاقات کے لیے درخواست کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجلینا نے بریڈ کو ان کے بچوں میڈوکس، پیکس، زہارا، شایلو اور 16 سالہ جڑواں بچے نوکس اور مزید پڑھیں

معروف بھارتی ہدایتکار کا بیٹا کار حادثے میں ہلاک

معروف بالی ووڈ ہدایتکار اشونی دھیر کا بیٹا خطرناک روڈ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ جلاج دھیر، 23 نومبر کو ممبئی کے وِلے پارلے ہائی وے پر ہونے والے ایک خطرناک کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، حادثے میں جلاج کے ساتھ اس کا ایک دوست، مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے فرار ہو کر خیبر پختونخوا پہنچ گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی فرار ہو کر خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا پہنچ چکے مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب کرلیا گیا

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا۔ لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔  وی آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔ لارڈولیم آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں160 ویں چانسلر منتخب ہوئےہیں، لارڈ ولیم ہیگ کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر کے عہدے پر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد

ابوظہبی:  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روز گار کےلیے آنے والے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائد کردی ہے۔ یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزہ لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔ پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج:عمران، بشریٰ، گنڈاپور اور ہزاروں کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات

اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج کرنے پر عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور سمیت ہزاروں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت 8 مقدمات درج کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر بانی پی ٹی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا امریکی صدر کو خط

اسلام آباد:امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ کیحالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر ریاست علی آزاد نےڈاکٹر عافیہ کی  معافی کیلئےامریکی صدرکو خط لکھ دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر نے خط  میں لکھا ہےکہ بطور وکیل میں یہ بڑے مزید پڑھیں

3 شادیاں کرنے والی ریحام خان نے ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو اپنی شادی کا فیصلہ لینے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیئے۔ ریحام خان نے حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور ساتھ ہی اس پر وضاحت بھی پیش کی ہے۔ ان مزید پڑھیں