ویب ڈیسک — افغانستان کی صالحہ کو امید ہو چلی ہے کہ وہ اپنی تعلیم دوبارہ جاری رکھ سکتی ہے اور یہ امید اسے آن لائن کلاسز نے دلائی ہے۔ وہ ڈاکٹر بن کر افغانستان میں مریضوں کی خدمت کرنا چاہتی تھی لیکن افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی مزید پڑھیں
زمرہ:
ایکنک اجلاس:172 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد:ایکنک اجلاس میں 172 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، جن کی مجموعی مالیت (لاگت) 172.7 ارب روپے ہے۔ ایکنک اجلاس مزید پڑھیں
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی
لاہور:پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں
سہیل احمد کا دلجیت دوسانجھ اور نصرت فتح علی خان کے بارے میں اہم انکشاف
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سہیل احمد نے بتایا کہ جب بھی وہ دلجیت کے سامنے نصرت فتح علی خان کا ذکر کرتے، وہ انتہائی عزت مزید پڑھیں
اداکارہ صاحبہ نے والدہ سے دوری کیوں اختیار کرلی؟ نشو پروگرام میں روپڑیں
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ سے نہیں ملی ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں ماضی کی مقبول اداکارہ نشو بطور مہمان شرکت کی، پروگرام میں نشو بیگم سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ماضی کے کسی فیصلے پر نادم مزید پڑھیں
طلاق کی افواہوں کے درمیان ابھیشیک کا ایشوریا کے نام پیغام
مشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایشوریا کے شکر گزار ہیں کہ وہ انہیں کام کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرتی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
ملائکہ اروڑہ نے ارجن سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا۔ ملائکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ریلیشن شپ سے متعلق تین آپشنز تھے، ’رشتے میں‘، ’سنگل‘، اور ’ہا ہا ہا‘ یعنی قہقہے۔ ملائکہ نے مزاحیہ مزید پڑھیں
تل ابیب: حزب اللہ کا بحری اڈے پر حملہ: 340 میزائل داغنے سے 11 افراد زخمی
تل ابیب: لبنان میں مزاحمتی عسکری تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالخلافہ تل ابیب میں اشدود بحری اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے 340 میزائل داغے، جس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حزب اللہ نے جنوبی اسرائیل میں اشدود بحری اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد کہا ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کاکہنا ہےکہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے تشدد سے کانسٹیبل مبشر جاں بحق ہوگیا جبکہ جبکہ 70 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے، پی ٹی آئی 9 مئی کا پارٹ ٹو کرنے کے لیے اسلام آباد مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ اڈانی رشوت اسکینڈل پر ہنگامے کے باعث معطل
نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ کا اجلاس پیر کے روز اڈانی گروپ پر رشوت کے الزامات پر اپوزیشن کے احتجاج کے باعث معطل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپوزیشن اراکین نے امریکی الزامات پر بحث کا مطالبہ کیا تھا، جن میں اڈانی گروپ پر بھارتی حکام کو 26 کروڑ 50 لاکھ مزید پڑھیں