حکمرانوں کو اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کردیں، شگفتہ اعجاز

پی ٹی وی کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے شہر کو ’’گندا‘‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ کراچی کو ایک جملے میں کیسے بیان کریں گی تو اداکارہ نے مختصر جواب مزید پڑھیں

ننھے ولاگرز شیراز اور مسکان کی والدہ کی یوٹیوب پر انٹری

ننھے ولاگر شیراز اور مسکان کی والدہ نے بھی سوشل میڈیا پر انٹری کرلی اور ان کی بچوں کے ہمراہ پہلی یوٹیوب کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔   محمد شیراز اور مسکان پاکستان کے مشہور کم عمر بہن بھائی اور ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ شیراز نے اپنے گاؤں کے وائرل وی مزید پڑھیں

عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین برہم

قومی کرکٹر عماد وسیم کی اپنی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔  پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور نائلہ راجہ نے فروری 2026 میں شادی کی، جو ایک طویل عرصے تک خفیہ رہنے والے تعلق کے بعد سامنے آئی۔ عماد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دوٹوک مؤقف

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر کے معاملے پر اپنا دوٹوک مؤقف بالکل واضح کرتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 16 اپریل 2025 کو اوورسیز پاکستانیوں کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا مزید پڑھیں

پنجاب  حکومت کی میٹ ایکسپورٹ کیلیے بڑی کامیابی، 10 لاکھ جانوروں کا ہدف

پنجاب حکومت نے میٹ ایکسپورٹ کے لیے 10 لاکھ جانوروں کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جس میں پنجاب سے 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ کرنے کا ہدف مقرر مزید پڑھیں

کراچی؛ لیاری میں 70 دن میں 7 منزلہ عمارت تعمیر، ایس بی سی اے کو نوٹس جاری

کراچی: لیاری کے علاقے میں غیر قانونی طور پر 70 دن میں 7 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کے معاملے پر عدالت نے ایس بی سی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری زاہد حسین کی جانب سے لیاری میں غیر قانونی عمارت کی تعمیرات کے خلاف درخواست  پر عدالت نے ایس بی سی مزید پڑھیں

یورپی یونین کراچی میں پانی کی فراہمی، سیلاب متاثرین کیلئے قرض دے گی

یورپی یونین سیلاب متاثرین اور کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے پاکستان کو مجموعی طور پر 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گی جس کے لیے باقاعدہ قرض معاہدوں پر دستخط 28 اپریل کو ہوں گے یہ معاہدے یورپی انویسٹمنٹ بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان طے پائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

 آبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایرانی پہر مزید سخت ہوگیا، فرانس کا راستہ کھولنے پر زور

تہران: پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جنگ میں ایران کی حتمی حکمتِ عملی کا حصہ ہے، خطے میں امریکا کے اتحادیوں پر دباؤ برقرار رکھنا بھی اسی حکمتِ عملی کا حصہ ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ تصادم کی صورت میں ایران اپنی پوزیشن مضبوط مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا

وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی شناخت سامنے آ گئی ہے، جو ایک سابق استاد بتایا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے حکام نے حملہ آور کو کول تھامس ایلن کے نام سے شناخت کیا ہے، جو لاس اینجلس کا رہائشی ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی، گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں 16ویں نمبر پر آگیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ایٹاریکسز (Ataraxis) کے 2026 گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک میں سے 16ویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر سرفہرست 9 فیصد ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان اس وقت چین مزید پڑھیں