جنگ بندی برقرار رہنا پاکستانی سفارتکاری کی کامیابی

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک اہم مرحلے اور نئے امتحان میں داخل ہو گئی، ایران اور امریکاکے درمیان جاری کشیدگی، جنگ بندی کا تسلسل اور سفارتی رابطے ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی جہاں پاکستان کی متحرک سفارتکاری نمایاں کردار ادا کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران اور امریکاکے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، جنوبی ایشیا میں شادیوں کے رجحانات میں تبدیلی

کراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث شادیوں کے روایتی رجحانات میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق Gold کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے دلہنوں اور ان کے خاندانوں کے لیے خالص سونا خریدنا مشکل بنا دیا ہے، جس کی وجہ سے شادیوں کے زیورات کے انداز مزید پڑھیں

علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے

پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بے حد محبت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

ایجنٹوں کیساتھ ملی بھگت کے الزام میں محکمہ امیگریشن کے 3 افسران معطل

لاہور: ایجنٹوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن کے احکامات پر کی گئی کارروائی میں ڈائریکٹر ملتان ریجن خالد عباس بھی شامل ہیں جبکہ دیگر معطل افسران میں شاہدرہ سینٹر کے انچارج غلام رسول اور ظہیر مزید پڑھیں

فرانسیسی صدرمیکرون نےامریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے واشنگٹن کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے امریکا کو ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دے دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے امریکا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسے ایک ناقابلِ اعتبار اتحادی قرار دیا۔ ان کے اس بیان کو یورپی سفارتی حلقوں میں غیر معمولی مزید پڑھیں

ترکیہ کی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مفاہمت کے تناظر میں خطے میں استحکام کی کوششیں تیز ہونے لگی ہیں، جہاں ترکیے نے آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کو محفوظ بنانے کے لیے عملی تعاون کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ سوہائے علی ابڑو اپنی جاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کی بدولت مداحوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ فلمی دنیا میں بھی بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کو ایئرپورٹ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، سابق گارڈ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ کی ریلیز کے بعد ایئرپورٹ پر غیر متوقع اور پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ انکشاف ان کے سابق باڈی گارڈ ذیشان قریشی نے ایک حالیہ گفتگو میں کیا ہے۔ ذیشان کے مطابق عالیہ امیگریشن مکمل کرنے کے بعد اکیلی ایک مزید پڑھیں

سنجے دت کی ’کھلنایک‘ کے کردار میں واپسی

تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور فلم ’کھلنایک‘ کا کردار ایک بار پھر بڑے پردے پر واپس آرہا ہے۔ 1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کھلنایک کے سیکویل کا مزید پڑھیں

اداکار شان شاہد نے میرا اور ارشاد بھٹی تنازع پر خاموشی توڑ دی

نامور پاکستانی اداکار شان شاہد نے صحافی ارشاد بھٹی اور اداکارہ میرا کے درمیان ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔  اداکارہ میرا حالیہ دنوں میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں، حال ہی میں وہ ارشاد بھٹی اور ریحان طارق کے پوڈ کاسٹس میں نظر آئیں، جہاں ان سے کیے گئے متنازع اور توہین مزید پڑھیں