شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خطے میں فضائی حدود کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ فضائی حدود کھلتے ہی عراق میں فلائٹ آپریشن دوبارہ فعال ہو گیا، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغداد، بصرہ اور اربیل کے ایئرپورٹس سے 12 پروازیں روانہ ہوئیں۔ سب سے پہلے اردن کی مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران ایران کی جانب سے کسی بھی ملک پر حملہ نہیں کیا گیا: ایرانی فوج

ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایرانی افواج نے کسی بھی ملک کے خلاف کوئی عسکری کارروائی نہیں کی۔ ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے واضح مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان کی معاشی رفتار سست، شرح نمو 3 فیصد تک محدود

عالمی بینک نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی معیشت سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ میں رواں مالی سال کے لیے شرح نمو کا تخمینہ کم کر کے 3 فیصد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شرح حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ انتقال کرگئے

پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار خان کھوسہ 91 سال عمر میں انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ گزشتہ ماہ سے علیل تھے اور لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی مزید پڑھیں

پاکستان میں 93 فیصد عوام حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کے حامی ہیں: سروے

امریکا، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستانی حکومت کو عوامی سطح پر بھرپور حمایت حاصل ہے۔ گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں 93 فیصد عوام جنگ بندی کی کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 80 فیصد افراد امن کے قیام کے حوالے سے پُرامید ہیں۔ 8 اور 9 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے دستاویزات کی گمشدگی رپورٹ کرنے کیلئے ایپ کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک نیا اقدام متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے “پنجاب پولیس پاکستان” ایپ کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے اب اہم دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ آن لائن درج کرائی جا سکتی ہے۔ اس ایپ کی مدد سے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور مزید پڑھیں

نیتن یاہوکا لبنان کے ساتھ براہ راست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وحشیانہ بمباری کے بعد لبنان کے ساتھ براہ راست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے لبنان کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے مزید پڑھیں

10 اپریل 1988، سانحہ اوجھڑی کیمپ، کیا ہوا، راز نہ کھل سکا

راولپنڈی:  آج سے 38 برس قبل10 اپریل 1988 کو صبح 9 بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پبلک ٹرانسپورٹ عروج سے رواں دواں تھی، کالجز ،یونیورسٹیوں ، اسکولوں میں تیسرا پریڈ چل رہا تھا دکاندار دکانیں کھول کر مال لگا رہے تھے کہ جڑواں شہروں کے شہریوں پر قیامت صغری برپا ہوگئی۔  مزید پڑھیں