اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات پر اہم شاہراہیں بند، شہریوں کیلیے متبادل روٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امن مذاکرات کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جس کے تحت متعدد اہم شاہراہوں کو مختلف اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 9 اور 10 اپریل کو شہر کے مزید پڑھیں

ٹام ہالینڈ کو ’اسپائیڈر مین‘ بننے کی خبر انسٹاگرام سے ملی، دلچسپ انکشاف

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پہلی بار ’اسپائیڈر مین‘ کا کردار ملنے کی خبر ایک غیر متوقع انداز میں سوشل میڈیا کے ذریعے ملی، جس نے انہیں خود بھی حیران کر دیا۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ٹام ہالینڈ نے بتایا کہ وہ اس کردار کے لیے مزید پڑھیں

بادشاہ کو اپنے نئے گانے پر معافی مانگنی پڑگئی، معاملہ کیا ہے؟

معروف بھارتی ریپر وگلوکار بادشاہ نے اپنے نئے گانے ’ٹیٹیری‘ پر معافی مانگ لی۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ گلوکار خواتین کے قومی کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور معذرت کی۔ بھارتی ریپر بادشاہ کو اپنے نئے ٹریک ’ٹیٹیری‘ کے بول اور ویژولز پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اس ٹریک کے مزید پڑھیں

ایوارڈ شو میں کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار وکامیڈین راجپال یادو نے ایوارڈ شو میں ہونے والے تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے پس پردہ حقائق سے آگاہ کردیا۔  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے گزشتہ روز راجپال یادو کے حق میں ٹوئٹ کی تھی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہوگئی تھی، جس پر کامیڈین کی جانب سے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت مسترد

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، اس حوالے سے تحریک انصاف راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری عاقل خان کو بھی باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی مزید پڑھیں

پاکستان کی سفارتکاری رنگ لے آئی، عالمی جنگ ٹل گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کی ایک بڑی جنگ رکوانے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں ملک کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کو ایران میں بدترین شکست ملی: روس

روس کی وزارتِ خارجہ نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’بڑی شکست‘ قرار دے دیا ہے اور فوری طور پر سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کا اعلان

اسلام آباد :تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک گیر جلسوں کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی مکالمے، قانون کی حکمرانی اور جمہوری عمل کے فروغ پر زور دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق تحریک کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، مشرقِ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور سلمان صفدر کی ملاقات، جلسہ منسوخی کا پیغام سامنے آ گیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کے وکیل سلمان صفدر کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں اہم سیاسی اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر ہونے والی اس ملاقات کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی: سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد سبسڈی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدرت 1.72 ارب روپے کے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد کےلیے اجلاس  ہوا، جس میں صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، مکیش کمار چاولہ، محمد بخش خان مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، مزید پڑھیں