بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس مزید پڑھیں
زمرہ:
عالمی شہرت یافتہ کامیڈی اداکارہ 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
اداکاری ایک مشکل فن ہے اور اس میں سب سے مشکل ترین کام کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا ہوتا ہے جو کہ ایک کامیڈی اداکار کرتا ہے لیکن ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب وہ سب کو خوب رُلاتا بھی ہے۔ مزاحیہ اداکاری کی دنیا میں اس وقت غم کی گہری پرچھائیاں اور تارک اداسی ہے جس مزید پڑھیں
چوری کا مال؟ہالی ووڈ اداکارہ ملکہ نورجہاں کا قیمتی ہار پہن کر تقریب میں شریک
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 73 مزید پڑھیں
پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات بڑھ گئیں، پینشن کے لیے اب نیا اکاؤنٹ کا مطالبہ
پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں جس میں ملازمین کو پینشن لینے کے لیے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پینشن ملے گی۔ اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
وادی تیراہ کی صورتحال پر باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ، خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا، مزید پڑھیں
145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجودہیں:سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، گوادر میں دہشت گردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، یہ بندوق کے زور پر اپنا نظریہ ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم بلوچستان کو امن کی مزید پڑھیں
سلمان خان کی مشہور فلم ‘تیرے نام’ کی دوبارہ ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
سلمان خان اور بھومیکا چاؤلہ کی 2003 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی مشہور فلم ‘تیرے نام’ ایک مرتبہ پھر سنیماؤں میں مختصر وقت کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے اور شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔ فلمی شائقین اور سلمان خان کے مداحوں کے لیے رومانس، دل توڑنے والے مناظر، ناقابل فراموش موسیقی کو مزید پڑھیں
ندا یاسر کو سالگرہ پر بچگانہ انداز اپنانا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ مزید پڑھیں
اداکارہ تبو نے والد کا سرنیم استعمال نہ کرنے کی وجہ بتادی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑا ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے کبھی اپنے والد کا سرنیم استعمال کیوں نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے تبو نے کہا کہ ان کے والدین کی علیحدگی اس وقت ہو گئی تھی جب وہ صرف تین مزید پڑھیں
روہت شیٹی اورسلمان خان کے گھرپرفائرنگ کرنے والا ایک ہی گینگ کون ہے؟
بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے جُہو میں ہفتہ کو رات گئے نامعلوم افراد نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر متعدد راؤنڈ فائر کیے تاہم مزید پڑھیں