بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان نے مزید پڑھیں
زمرہ:
’’میرے معصوم شوہر کو نہ گھسیٹو‘‘، نیہا ککڑ کا طلاق کی افواہوں پر ردعمل
بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مبہم پیغام سامنے آنے کے بعد ان کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں۔ تاہم اب نیہا نے ایک نئی پوسٹ کے ذریعے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے شوہر روہن پریت سنگھ مزید پڑھیں
مونی رائے کے ساتھ اسٹیج پر ہراسانی کا واقعہ، اداکارہ کا انکشاف
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا مزید پڑھیں
سانحے کی آڑ میں سیاست کرنے اور صوبے کو دو لخت کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے: مرتضیٰ وہاب
کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست نہیں بلکہ مزید پڑھیں
پاکستان کے معدنی شعبہ میں تاریخی پیشرفت، ریکو ڈک منصوبہ کامیابی کی اعلیٰ مثال
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور وژن پاکستان کے معدنی شعبہ میں عالمی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں۔ معدنیات کے شعبہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، قومی معیشت کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارش و برفباری سے موسم شدید سرد، کوئٹہ میں پارہ منفی 10 ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔ شدید مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے، مسجد الحرام میں نماز جنازہ
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ فیصل بن ترکی مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی کا انتقال گزشتہ روز ہوا، جس کے بعد شاہی خاندان اور عوامی سطح پر گہرے مزید پڑھیں
سانحہ گل پلازہ میں ریکوری آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہو گئی
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کو 7 دن گزرنے کے باوجود ریکوری اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران ملبے سے مزید انسانی باقیات برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو ادارے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ایسوسی ایشنز کی مشترکہ کوششوں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی پاکستانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی کھل کر تعریف
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اقدامات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ صدر مملکت کے اعتراضات اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بلز منظور
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات مزید پڑھیں