اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم مزید پڑھیں
زمرہ:
سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 24 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سرگودھا اور گوادر کے قریب دو مختلف ٹریفک حادثات میں 24 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ایک منی ٹرک خشک نہر میں جا مزید پڑھیں
کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار
پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم امیر زیب کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے، ملزم کو احتساب عدالت نے 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب حکام کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹ میں 35 کروڑ 72لاکھ سے زائد رقم مزید پڑھیں
ہنی سنگھ نے اپنے وائرل ہوئے غیر اخلاقی بیان کی وضاحت کردی
نامور بھارتی گلوکار و موسیقار یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران مزید پڑھیں
فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلم اسٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں۔ میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
حنا آفریدی اور تیمور اکبر رشتۂ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے مزید پڑھیں
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے رہنما مولانا وحید گل کے گھر پر بم حملہ
باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید مزید پڑھیں
اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، بدبخت باپ نے اعترافِ جرم کرلیا
لاہور: اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے بدبخت باپ نے تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدبخت باپ کے ہاتھوں اپنی ہی دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں
جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی، دوسرے صوبے بھی دکھائیں: شرجیل میمن
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر دیگر صوبے بھی سندھ کی طرز پر کارکردگی دکھائیں تو ملک بہت تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں
عامر خان نے اچانک وزن میں بڑی کمی کا راز بتا دیا
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے بغیر کسی ورزش اور ڈائیٹ کے اپنے وزن میں اچانک 18 کلو کمی کا راز بتادیا۔ عامر خان ان دنوں اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عامر خان مرکزی کردار میں تو موجود نہیں، البتہ فلم میں ان کا مزید پڑھیں