پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا پاکستانیوں سے شکوہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستانیوں سے محبت نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کے نجی اخبار کو انٹریو دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسند نیوز چینل کا باحجاب لڑکی کو نوکری دینے سے انکار

بھارت کے انتہا پسند ہندو طبقے نے ایک بار پھر مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ایک باحجاب لڑکی کو نیوز چینل میں نوکری دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر اردو کے مطابق یہ واقعہ علی گڑھ ہونیورسٹی کی طالبہ غزالہ احمد کے ساتھ پیش آیا۔ غزالہ احمد نے علی گڑھ مزید پڑھیں

بیوی اور سسرال والوں سے تنگ شوہر نے خودکشی کرلی

بھارت میں بیوی اور سسرال والوں سے تنگ شوہر نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں 28 سالہ شخص نے بیوی اور سسرال والوں سے تنگ آکر زہر پی لیا۔ 28 سالہ منیش شرما نے زہر پینے کی ویڈیو بنائی اور اسے مزید پڑھیں

’30دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہو جائے گی’

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ ن لیگ 30دسمبر سے پہلے تقسیم ہو جائے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کا حال بہت برا ہونے والا ہے، اپوزیشن کی اے  پی سی مکمل طور پر ناکام ہوگی، بہت جلد پی پی اور مزید پڑھیں

لاہور موٹروے پر خاتوں سے زیادتی: مریم نواز کا ردعمل آگیا

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا کہ لاہور موٹروے پر اجتماعی زیادتی و بےحرمتی کے واقعے کا سن مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کی حوالہ ہنڈی کے ریکارڈ حاصل کرلئے، ملزمان گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ کراچی میں جوڈیشل میجسٹریٹ کی نگرانی میں اینٹی کرپشن سرکل نے السہارا ایکچینج کے برنس روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور گلشن اقبال کے 4 دفاتر پر چھاپہ مارا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر مزید پڑھیں

ایرانی وزیر صحت کا ڈبلیو ایچ او کو ایک اہم خط

تہران: ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کی صحت کو خطرے میں ڈالنے والی یکطرفہ امریکی پابندیاں کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس آدھا نوم کو بھیجے مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل میں 18 سال سے قید فلسطینی تشدد کے بعد قتل

اسرائیل کی ایک جیل میں چند ماہ بعد سزا ختم کرکے رہا ہونے والے فلسطینی قیدی کو دوران حراست قتل کردیا گیا جس کے بعد جیل میں کشیدگی بڑھ گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 45 سالہ قیدی داؤد الخطیب پچھلے 18 سال سے سزا کاٹ رہا تھا۔ داؤد کی چند ماہ میں سزا مزید پڑھیں

امریکا کا عراق سے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا کہ امریکا نے عراق سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرتے ہوئے 2200 فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فوج کے مشرق وسطیٰ میں تعینات کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا عراق سے مزید 2200 ہزار فوجی واپس بلا رہا ہے  مزید پڑھیں