واشنگٹن (صباح نیوز)امریکا نے تیل سے بھرے ایران کے 4 جہاز پکڑ لیے ، جہاز 11لاکھ بیرل تیل لے کر وینزویلا جا رہے تھے۔ایران پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر امریکا نے ان جہازوں کو اپنے قبضے میں لیا۔ دوسری طرف وینزویلا میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ یہ خبر ایران مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا اورپاکستان نے افغان امن عمل میں قابل ذکر پیش رفت کی ،پومپیو
واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود امریکا اور پاکستان نے افغان امن عمل کو آگے بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے،70 برس سے پاکستان اور امریکا انتہائی اہمیت کے حامل مسائل پر اکٹھے کام کررہے ہیں، عالمی وبا کووِڈ 19 کے رد عمل میں مزید پڑھیں
انسٹاگرام صارف کا اداکارہ میرا کوانگریزی میں ترجمہ کرنے کا چیلنج
لاہور: انسٹاگرام پر ایک صارف نے میرا کی پوسٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے انہیں انگریزی میں ترجمہ کا چیلنج دے دیا۔ اپنی گلابی انگریزی سے مشہور اداکارہ میرا نے اپنے انسٹاگرام پراداکارنعمان اعجاز کی ایک انسٹا پوسٹ شیئرکرائی جس میں انہوں نے لکھا کہ مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہے کیونکہ مصیبت میں کوئی سمجھدارساتھ مزید پڑھیں
سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے
ممبئی: بھارتی گلوکار سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز میں گانا سن کر جذباتوں پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔ چھوٹی سی عمر میں بلند آواز کی مالکہ ہادیہ ہاشمی نے اپنی سریلی آواز سے جہاں پاکستانیوں کو دیوانہ بنارکھا ہے وہیں بھارت کے نامور گلوکار سونو نگم بھی مزید پڑھیں
ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ ڈیوائن جانسن امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق ڈیوائن جانسن مسلسل دوسری بار دنیا کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں
74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے
کراچی: وطن عزیز کی 74واں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے خصوصی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مختلف مواقع پر ملی نغمے جاری کیے جاتے رہے ہیں اس بار پاک فوج کی جانب سے وطن عزیز کی مزید پڑھیں
ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث مہنگی بجلی مل رہی ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہزاد قاسم نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کےنتیجے میں مہنگی بجلی ملتی رہی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کا جائزہ لیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مزید پڑھیں
وفاق کراچی کا ریونیو استعمال کرے یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، پیپلز پارٹی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ یہ خواب کبھی پورا نہ ہوگا کہ کراچی کا ریونیو اسلام آباد استعمال کرسکے، کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا، آصف زرداری کی 17 اگست کو نیب میں پیشی کے موقع پر پی پی کے کارکنان نیب آفس کے سامنے جمع ہوں گے۔ یہ پڑھیں مزید پڑھیں
اسلام آباد چڑیا گھر کے 513 نایاب جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا گھر سے نایاب نسل کے 513 جانور اور پرندے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی 2019 کی رپورٹ کے مطابق چڑیا گھر کے اندر جانوروں و پرندوں کی مجموعی تعداد 917 تھی تاہم گزشتہ ماہ جولائی میں چڑیا گھر کا انتظام میٹروپولیٹن کارپوریشن سے واپس لے کر جب مزید پڑھیں
سکھر، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہوگئے
سکھر (نمائندہ جسارت) بائیجی کی حدود لنک بائیجی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات اور وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو ہلاک، ڈاکو کے قبضے سے کلاشنکوف، میگزین اور گولیاں برآمد، ساتھی فرار۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ مزید پڑھیں