زمرہ:
میرپور خاص : ریلوے مزدور محاذ کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا جارہا ہے
ترکی: فوجیوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 5 اہلکار جاں بحق
استنبول: ترکی میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے بس ڈرائیور اور 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبہ مرسین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں فوجیوں سے بھری بس اُلٹ گئی جس کے باعث 5 فوجی اور بس ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق مزید پڑھیں
ڈربی: اوپنر بلے باز امام الحق معمولی انجری کے بعد پریکٹس میں مصروف ہیں
پختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ
پشاور(جسارت نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت عید کے فورا بعد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ کھیلوں کے میدان کھولنے کی تیاریاں کی جائیں، صوبہ بھر کے اسٹیڈیم منتظمین کو ہدایات مزید پڑھیں
شام میں اسدی فوج پر اسرائیلی بمباری ، 2اہلکار زخمی
شام: اسرائیلی بم باری کے بعد اسدی فوج کے ٹھکانوں سے شعلے بلند ہو رہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 اسدی فوجی زخمی ہو گئے۔ اسدی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق جمعہ اور ہفتے مزید پڑھیں
ھتمی فائنل نوٹس
ایا صوفیا پر ردعمل اسلام دشمنی ہے ، ترکی کا یونان کو جواب
استنبول: ایا صوفیا کے اندر زیادہ افراد کی آمد پر پابندی کے باعث شہری باہر نمازیں ادا کررہے ہیں‘ وزارت خارجہ کے ترجمان یونان کو جواب دے رہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایاصوفیا کی بطور مسجد بحالی پر یونان نے ترکی کے خلاف محاذ قائم کررکھا ہے۔ یونانی حکومت کی اشتعال انگیزی کے باعث مزید پڑھیں
بھارت کا فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد(ہیمر)میزائل خریدنے کا معاہدہ
نئی دہلی (صباح نیوز) چین سے حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ہیمر میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔بھارت اور فرانس کے درمیان کیے جانے والے معاہدے کے تحت رافیل کے 5 جنگجو طیاروں کی پہلی مزید پڑھیں
کل بھوشن معاملے پر پاکستانی رویہ نامناسب ہے‘ اپیل کریں گے‘ بھارت
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری بار قونصلر رسائی کی پیشکش پر خاموشی کے بعد اب بھارت نے یہ الزام لگاتے ہوئے کہ پاکستان میں کلبھوشن یادیو کو سفارتی رسائی اور عدالتی اختیارات دیے جانے کے حوالے سے نا مناسب طرز عمل اختیار کیا ہے جو مزید پڑھیں