قطر ائرویز نے 4ہمسایہ ممالک سے 5 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر ائرویز نے 4 ہمسایہ عرب ممالک پر 5 ارب ڈالر زرِ تلافی کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ عرب انویسٹمنٹ معاہدے سمیت 3 دیگر سمجھوتوں کی مبینہ خلاف ورزی پر 4 سرمایہ کار ثالثوں کے ذریعے مزید پڑھیں

تیاریاں مکمل ایاصوفیا میں آج نماز جمعہ ادا کی جائے گی

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی میں سلطنت عثمانیہ کے دور کی تاریخی مسجد ایا صوفیا کی بحالی کے بعد آج وہاں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق 1934ء میں مصطفی کمال اتاترک نے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطنت عثمانیہ کی یادگار کو مسخ کرنے کے لیے اسے میوزیم میں تبدیل مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت کو چین پر انحصار کم کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارت کو چینی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی پراپنا انحصار کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکا بھارت ورچول کاروباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ نئی دہلی واشنگٹن کا فطری شراکت دار ہے، مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل ایک بار پھر مسترد کردی

کراچی : قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل نوکے معاملے پر سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کردیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق وزیر اعلی مراد علی شاہ نےاین ایف سی کے نئی نوٹی فکیشن پر احتجاجی خط وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا، وزیر اعلی سندھ نے خط میں وزیر اعظم کو اعتراضات مزید پڑھیں

کشمیریوں کیلئے آخری سانس تک لڑنے کا اعلان کرنے والی حکومت نے ابھی تک پہلا قدم نہیں اٹھایا، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہجماعت اسلامی 5اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس میں قومی قیادت شریک ہوگی،آج تک ہماری کسی حکومت نے کشمیر پر جرات مندانہ موقف نہیں اپنایا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

اسلام آباد:شادی ہالز مالکان کا ڈی چوک پر دھرنا

اسلام آباد: شادی ہالز مالکان نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہالز بند ہونے کے بعد اب تک نہ کھلنے پر اسلام آباد کے علاقے ڈی چوک پر  دھرنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ڈی چوک کے دھرنے میں شادی ہالز کے مالکان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کا دور ناکام مزید پڑھیں

یوٹیوب پرپابندی کا عندیہ؛ پاکستانی اسٹارمخالفت میں سامنے آگئے

کراچی: سپریم کورٹ کی جانب سسے یوٹیوب پر پابندی کے عندیے کے بعد پاکستانی اسٹارمخالفت میں سامنے آگئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے یوٹیوب پرپابندی سے متعلق عندیے کے بعد یوٹیوبرز اور فنکاروں نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ زیادہ ترفنکار یوٹیوب پر پابندی کی مخالفت میں بولتے ہوئے نظر آئے اور سب نے مزید پڑھیں

امریکا ،مردم شماری میں غیر قانونی تارکین وطن کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو 2020 ء کی مردم شماری میں نہ شامل کرنے سے متعلق حکم نامے پر دستخط کردیے۔ وائٹ ہاؤس کی میڈیا ترجمان نے پنے بیان میں کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو کانگریس میں نمایندگی اور سیاسی اثر رسوخ دینا جمہوری اصولوں مزید پڑھیں

بائیڈن نے ووٹوں کے لئے مسلمانوں کو دانہ ڈالنا شروع کردیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن مسلمانوں سے خطاب کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے نومبر میں ہونے والے انتخابات میں مسلمانوں کی حمایت حاصل کرنے اور ان کے ووٹ سمیٹنے کے لیے عہدوں کا لالچ دینا شروع کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق مزید پڑھیں

بولیویا کی سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں سڑکیں لاشوں سے بھر گئیں، ملک کے سب سے بڑے شہر سمیت مختلف علاقوں سے چند روز میں سیکڑوں لاشیں اٹھا لیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قریباً 12 ملین آبادی والے ملک میں سڑکوں پر موت کے رقص نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس نے مزید پڑھیں