ویکسین سے انسانوں میں مائیکروچپ داخل کرنا مضحکہ خیز بات ہے، بل گیٹس

نیویارک: مائکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے ایک نیوز چینل کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں کوروناوائرس ویکسین کے ذریعے مائکروچپ کو انسانوں میں داخل کئیے جانے کی خبر کی تردید کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافی نے بل گیٹس سے سوال کیا کہ کیا آپ کوروناوائرس ویکسین اسلئیے بنا رہے ہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا ۔چاروں وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزراء،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ اگست کے پہلے ہفتے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم مزید پڑھیں

” کیا بھارت آزاد اورغیرجانبدار صحافیوں کو مقبوضہ کشمیرلے جائے گا ”

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کیا بھارت آزاد اورغیر جانبدار صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے جائے گا؟ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی میڈیا کے ایل اوسی کے دورے کے حوالے سے کہا ہے کہ غیرملکی میڈیا کے نمائندوں کاایل اوسی دورہ بہت اہم تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

مصر، لیبیا میں فوجی آپریشن  فوری ترک کردے، ترک صدر

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے مصر کو جبردار کیا ہے کہ مصر، لیبیا میں فوجی آپریشن فوری  ترک کر دے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  ترک صدر نے واضھ طور پر مصر کو دھمکی دی ہے کہ “مصر، لیبیا میں کسی بھی طرح کی خوش فہمی میں نہ رہے”، ترکی نے لیبیا کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید، شاہی فرمان جاری

ریاض: سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید میں سہولت متعارف کروادی گئی اور شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے تارکین کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان ہونے کے بعد وہ افراد جو چھٹی پر وطن گئے گئے ہوئے تھے مگر 20 مارچ کے بعد پروازوں پر پابندی مزید پڑھیں

چین پر عالمی ادارہ صحت کو خریدنے کا الزام

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے میڈیا بریفنگ کے دوران چین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈ روس نے عالمی ادارہ صحت کا ڈائریکٹر بننے کے لیے چین کے ساتھ معاملات کیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او سائنسی مزید پڑھیں

موساد کے سابق چیف کا مغربی کنارے کے الحاق کے کیخلاف اسرائیلی حکومت کو خط

موساد کے سابق چیف سمیت 41 سابق اسرائیلی سیکورٹی حکام نے مغربی کنارے کے الحاق کیخلاف اسرائیلی حکومت کو خط لکھ دیا۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق 41 سابق سیکورٹی حکام بشمول موساد کے سابق چیف تامیر پاردو، سابق نائب وزیر دفاع افرائم سنے، نے اسرائیلی حکومت کا خط لکھا جس میں مزید پڑھیں

حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کا اتحاد حقیقت بننے لگا

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمن کی پیپلزپارٹی اور دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقاتوں کے بعد پیر کو بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی ملاقات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

وفاق سے حقوق کیلئے صوبائی حکومت کو میدان میں آنا ہوگا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی سے کورونا وباء کی روک تھام کے لیے انتظامی اقدامات سے متعلق قانون اسمبلی سے منظور کرا لیا گیا ہے۔ اس قانون کا سب سے خطرناک پہلو بلدیاتی انتخابات کا التواء ہے۔ اسی قانون کی ایک شق کے تحت صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد دو سالوں کے لیے مزید پڑھیں