فیصل آباد:مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق،2 زخمی

فیصل آباد: تاندلیاں والا میں  مکا ن کی چھت گرنے سے7 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تاندلیاں والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مکان کی چھت گر نے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کی رم جھم ہونے کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ایئرپورٹ، ملیر، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی میں صبح سویرے بارش ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائوں نے موسم خشگوار بنادیا۔ شاہراہ فیصل، بلوچ کالونی، نرسری، کارساز، لائنزایریا، طارق روڈ اور دیگر علاقوں میں بھی مزید پڑھیں

ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش ہوچکی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش ہوچکی، چاند آج نظر آجائے گا۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہو چکی، کراچی اور گرد و نواح میں آج مزید پڑھیں

‘ڈاکٹرعبدالقدیر خان تمام تنازعات سے بالاتر قابل عزت شہری ہیں’

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب تمام تنازعات سے بالاتر قابل عزت شہری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی نقل و حرکت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی توڈاکٹرعبدالقدیرخان کے وکیل توفیق آصف عدالت میں پیش ہوئے۔  عدالت کے روبرو انہوں نے مزید پڑھیں

عازمین حج 7 روز کیلئے گھر وں میں قرنطینہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت حج وعمرہ کی ہدایت پر تمام عازمین حج کورونا وائرس کے تناظر میں اپنے اپنے گھروں میں 7روز کے لیے قرنطینہ ہوگئے۔ وزارت کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا تھا کہ رواں سال حج کے حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں حاجیوں کے لیے 7 روز تک اپنے گھروں میں مزید پڑھیں

جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق

 کراچی: بہادر آباد کے علاقے میں جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی  لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 16 سالہ حبیب اللہ کے نام سے ہوئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ مزید پڑھیں

محمد عامر کو پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کیلئے طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فاسٹ باؤلر محمد عامر دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ گزشتہ روز ذرائع سے یہ خبریں گردش کررہیں تھیں کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے طلب کرلیا جس کی باقائدہ تصدیق  مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کے مخبر کو پھانسی دیدی گئی

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کوجنرل قاسم سلیمانی کی معلومات دینےوالےایرانی شہری کوپھانسی دیدی گئی۔ ترجمان ایرانی عدلیہ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کیلیےجاسوسی کے ملزم ایرانی شہری کوآج صبح پھانسی دی گئی، محمودموسوی ماجد پاسداران انقلاب کی القدس فورس کےاندرامریکاکیلیےجاسوسی کررہاتھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ محمودموسوی نےجنرل قاسم سلیمانی کی سرگرمیوں اور ان کےٹھکانوں مزید پڑھیں

سعودی عرب: 107 سالہ خاتون کوروناوائرس سے صحتیاب

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 107 سالہ خاتون نے کرونا وائرس کو شکست دے دی۔ العربیہ کے مطابق 107 سال کی معمر خاتون جو کہ کوروناوائرس کی مریضہ تھیں، جدہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر خالد الغامدی کا کہنا تھا کہ جب معمر خاتون کو اسپتال لایا گیا مزید پڑھیں