قبائلی عمائدین کو ورغلانے کی مصری کوشش پر لیبیا کی تنقید

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا نے مصر کے فوجی صدر کی لیبی قبائلی عمائدین کے ساتھ ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالفتاح السیسی کی دھمکیاں ہمارے عوام کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی طور پر تسلیم شدہ لیبی حکومت کی سرکاری کونسل کے صدر خالد الامشری نے مزید پڑھیں

روسی ہیکرز پر کورونا ویکسین کی تحقیق چرانے کا مغربی الزام

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے روسی حکومت کے حمایت یافتہ ہیکرز پر کورونا وائر کی ویکسین پر ہونے والی تحقیق سے متعلق معلومات ہیک کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ تاہم روس نے نے ان الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں سائبر سیکورٹی کی مزید پڑھیں

مودی سرکار کے مظالم جاری، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بنتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ایمشی مزید پڑھیں

سعودی عرب: غیر ملکی ملازمین کیلئے ایک بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے نجی اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کے لیے انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے مطابق سعودی حکومت نے پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو انشورنس اسکیم کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی افرادی قوت مزید پڑھیں

عید قرباں؛ مویشی منڈیوں کے اوقات کار مقرر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی اوسی ) نے عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کے لیے ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ویڈیو مزید پڑھیں

روس نے امریکا کے جنگی طیاروں کو بھگا دیا

ماسکو (اے پی پی) روس نے اپنی سمندری علاقے میں امریکا کے 2 جنگی طیاروں آر سی -135 کو بھگا دیا۔ روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فضائی سرولانس نے 11 جولائی کو جاپان کے سمندر کے اوپر امریکا کے2 جنگی طیاروں کا پتہ لگایا جو روس کی فضائی حدود مزید پڑھیں

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات میں 6 شہری زخمی

 راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی  کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات میں  بچی اور دوخواتین  سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھوئی رٹا سیکٹر میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 11 سالہ بچی اور خاتون سمیت مزید پڑھیں

سوات میں سیاح نہ آنے سے 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے کا خدشہ

سوات: کورونا کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی کی وجہ سے سوات میں 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے اور 60 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ سوات ٹراؤٹ فش فارمنگ ایسوسی ایشن کے مطابق سوات میں دو سرکاری اور 150 سے زیادہ نجی ٹراؤٹ فارمز موجود ہیں، جن میں ایک اندازے مزید پڑھیں

میزائلوں کی رینج 100کلو میٹر تک بڑھائیں گے ‘ ایران کا اعلان

تہران (اے پی پی) ایران کی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئر جنرل یوسف قربانی کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے میزائلوں کی رینج بہت جلد100 کلو میٹر تک بڑھا دی جائے گی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کے سربراہ نے پائلٹوں اور عملے کے اعزار میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ایمریٹس ائر لائن نے ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے

دبئی (آن لائن) ایمریٹس ائر لائن نے شدید مالی بحران کے باعث ایک ہی دن میں 800 پائلٹس فارغ کر دیے‘ کورونا وبا کے باعث بحران کا شکار ایمریٹس ائر لائن نے مزید 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمریٹس ائر لائن نے کورونا وبا کی مزید پڑھیں