کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی میں کے الیکٹرک کے مظالم، بدترین ناانصافیوں، اوور بلنگ اور لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت شہر کی مرکزی سڑک شارع فیصل پر احتجاجی دھرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ کے الیکٹرک  کے ظالمانہ اقدامات کے ستائے شہریوں سمیت جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد دھرنے میں شرکت کے لیے قافلوں کی صورت مزید پڑھیں

سماجی کارکن سیدہ اوجِ فاطمہ کا انٹرویو

انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسانوں کی مددکےعمل کودین اسلام نے خدمت ِ انسا نیت کو بہترین اخلاق اورعظیم عبادت قرار دیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو یکساں صلا حیتوں اور اوصاف سے نہیں نوازا بلکہ اُن کے درمیان فرق وتفا وت رکھا ہے اور یہی فرق و تفاوت اس مزید پڑھیں

حکومت خودگندم اورچینی کی درامدات شروع کردے

غذائی صورتحال بہتر بنانے کے لئے نجی شعبہ پر اعتماد بڑی غلطی ثابت ہو گی ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے درامدات کر کے مافیا کی کمر توڑی جائے کراچی پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے گندم کی درامد کا فیصلہ خوش آئند ہے تاہم بحران ٹالنے مزید پڑھیں

ریفنڈز کی فوری یکمشت ادائیگی کی جائے، سلامت علی

 تمام زیر التواءاور سیلز ٹیکس کی شرح کو گھٹا کر 4فیصد کیا جائے۔ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز اپنا ورکنگ کیپیٹل سیلز ٹیکس کی مد میں حکومت کے پاس پھنس جانے اور ریفنڈز میں بلاجواز حکومتی تاخیر پر سخت نالاں اور پریشان ہیں۔حکومت کی کاروبار دشمن غلط ٹیکس پالیسیوں اورحکومتی معاشی ٹیم اور بیوروکرےسی کے روایتی ہتھکنڈوں کے مزید پڑھیں

گرائونڈ میں کھلاڑی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں،مشتاق احمد

ووسٹر(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے،کووڈ 19 کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائیوں موجود نہیں ہوں گے انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھی بغیر تماشائیوں کے کھیلی جا رہی ہے۔قومی کرکٹ مزید پڑھیں

ستمبر سے انٹرنیشنل ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان

اسلام آباد(جسارت نیوز)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی، پہلا میچ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی کھیل معطل اور مزید پڑھیں

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آرہی،نیپرا کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی اور لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک کے الیکٹرک کے مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز مزید پڑھیں