سربیا: دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر عوام مشتعل، پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

سربیا کی حکومت کی جانب سے دارالحکومت بلغراد میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی اور جمعے سے پیر تک کرفیو کے اعلان پر عوام مشتعل ہوگئے اور پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا بول دیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق سربین حکومت کی جانب سے کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے دوبارہ لاک ڈاؤن کے مزید پڑھیں

بھارتی فوجی اب کون سی ایپس استعمال نہیں کرسکیں گے؟

بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ‘فوجیوں کے فیس بک سمیت دیگر کئی ایپز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے’۔ بھارتی میڈیا سے جاری ہونے والی خبروں کے مطابق بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کرنی ہونگی، جس کی ہدایت بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے دی مزید پڑھیں

بالی ووڈ کوریو گرافر سروج خان کا پاکستان سے کیا تعلق تھا؟

ممبئی: گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث دنیا سے گزر جانے والی بالی ووڈ کی معروف کوریو گرافر سروج خان نے ماضی میں دئیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بتایا تھا۔ بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

مختلف آڈیشنزمیں ناکام ہوئی پرہمت نہیں ہاری، یمنٰی زیدی

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے سب کو محظوظ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے کہا کہ مختلف آڈیشنز میں ناکام ہوئی پرکبھی ہمت نہیں ہاری۔ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ سے مداحوں کے دلوں میں جگہ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے پلے کارڈز کے ذریعے اپنی انڈسٹری میں انٹری سے مزید پڑھیں

پاکستانی ڈراموں میں مسائل پیش کرنے کا مقصد صرف فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے، ثانیہ سعید

کراچی: مشہور ڈرامہ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے یوٹیوب پروگرام ’’سے اِٹ آل وِد عفت مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں میں اب کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان          

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہےکہ ترقیاتی کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جب کہ کوتاہی پر اب تک 36 ایکسین اور80 انجینئرز معطل کیے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کام کے معیار پر عدم اعتماد مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرزکا دورہ، قبائلی اضلاع کی تعمیر و ترقی پربریفنگ

 پشاور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں قبائلی اضلاع میں تعمیر و ترقی اور سیکیورٹی صورت حال پر بریفینگ دی گئی۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈکوارٹرپہنچنےپرکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنےآرمی چیف کااستقبال کیا۔ آرمی چیف کو قبائلی مزید پڑھیں

دوسری شادی کی دھمکی بھی گھریلو تشدد قرار، بل قومی اسمبلی میں پیش

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گھریلو تشدد کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل پیش کردیا گیا۔ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک مزید پڑھیں

صوابی، فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید، 2 اہلکار زخمی

صوابی (آن لائن) صوابی کے علاقے کالو خان احد کلے میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ ڈی پی او عمران شاہد کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں