آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن(اے پی پی ایس ایف)کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کیلیے اپریل سے ایس او پیز دے چکے ہیں۔ صدر پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ تعلیمی ادارے زیادہ ذمےداری کا ثبوت دیتے ہیں اس لیے ہم سینی ٹائزرکرنے کےعلاوہ مستحق طالب علموں کو ماسک مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کےمختلف علاقوں میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے،ڈیفنس، ابراہیم حیدری، کورنگی، قیوم آباد، اختر کالونی، مزید پڑھیں
سابقہ حکومتوں نے جان کے تحفظ کے لیے توجہ نہیں دی، غلام سرور خان
اسلام آباد:وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ گزشتہ حکومتوں کی گندگی صاف کرنا ہمارا مینڈیٹ ہے، سابقہ حکومتوں نے انسانی جان کے تحفظ کے لیے کبھی توجہ نہیں دی۔ غلام سرور خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ یورپی یونین سیفٹی کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،فضائی مزید پڑھیں
کےالیکٹرک نےبجلی لینےکانظام آج تک نہیں بنایا،وفاقی وزیرتوانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نےبجلی لینےکانظام آج تک نہیں بنایا، کےالیکٹرک نےگرڈاسٹیشن نہیں بنائےجس کی وجہ سے وہ مزید بجلی نہیں لےسکتا۔ عمر ایوب خان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ حیسکومیں ٹرانسفامرزتبدیل کیے جارہے ہیں ،ٹرانسمیشن سسٹم کو بہتر بنایا جا رہا مزید پڑھیں
عدلیہ عزیر بلوچ جےآئی ٹی کے معاملے کا جائزہ لے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ علی زیدی نے سنجیدہ سوالات اٹھائے، اب عدلیہ کا فرض ہے کہ عزیر بلوچ جےآئی ٹی کے معاملے کا جائزہ لے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور مزید پڑھیں
جاپان: سیلاب سے ہلاکتیں 51 ہو گئیں‘ 30 لاکھ افراد کو انخلا کی ہدایت
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشومیں 3 روز سے جاری طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 51 ہوگئی۔ کیوشوحکام نے 30لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارش اور سیلاب سے کیوشو کے کوماموتو نامی علاقے میں سب مزید پڑھیں
اسرائیلی آبادکاروں نے بیت لحم میں بھی خیمہ نصب کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے مغربی شہر بتیر میں فلسطینیوں کی زیر ملکیت زمین پر خیمہ گاڑھ دیا۔ بتیر کے ناظم تیسیر قطوش کا کہنا تھا کہ شر پسند آباد کاروں کا ایک گروہ قصبے کے مشرق میں خمار مزید پڑھیں
امریکا ،آن لائن پڑھنے والے غیرملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ملک میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے بند ہونے کے بعد آن لائن پڑھنے والے طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیر ملکی طلبہ کو مزید پڑھیں
کرونا کے باعث بند انٹرنیشنل کرکٹ کے میدان 4 ماہ بعد کل دوبارہ بحال ہونگے
ساؤتھ ہیپمٹن: کورونا وباکے باعث 4 ماہ سے معطل انٹرنیشنل کرکٹ(کل) بدھ سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکی ٹیسٹ سیریز سے بحال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ آٹھ جولائی سے ٹیسٹ کرکٹ چار ماہ بعد انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ سے بحال ہو رہی ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز کا مزید پڑھیں
علی زیدی وفاق اور صوبائی حکومت میں تفریق نہ ڈالیں، مرتضی وہاب
کراچی : سندھ حکومت کا ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہےکہ علی زیدی وفاق اور صوبائی حکومت میں تفریق نہ ڈالیں، ملک کےمسائل سے توجہ ہٹانے کیلیےبارباروفاقی وزراالزام تراشی کرتےہیں۔ مرتضی وہاب نے علی زیدی کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں فوری طور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ علی زیدی نے پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں