ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کا سختی سے نوٹس – گزشتہ رات پیٹرول پمپ کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ٹنڈو محمد خان شہر میں واقع ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
اداکاری سیکھنے کیلئے 2 سال جیل میں گزارنے والی جیا بچن کی بہو
اداکاری ایک ایسا فن ہے جس کو اس کا شوق ہو وہ جنون کی حد تک اسے چاہتا ہے۔ ایسی ایک اداکارہ جیا بچن کی بہو بھی ہیں، یہاں ایشوریا کی بات نہیں ہورہی! وہ کونسی اداکارہ ہیں، آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔ دراصل یہاں بات ہورہی ہے اداکارہ تلوتاما شوم کی جو ان دنوں مزید پڑھیں
راکھی ساونت پاکستان کے کونسے اداکار کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں؟
بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اداکار کی جانب سے شادی کی پیشکش کی گئی ہے جس پر وہ غور و فکر کر رہی ہیں۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی تیسری شادی کے امکانات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے مزید پڑھیں
کرشنا ابھیشیک کا انوکھا اعتراف: ’جوتوں کی کلیکشن رکھنے کے لیے فلیٹ خریدا‘
مشہور کامیڈین اور اداکار کرشنا ابھیشیک نے اپنے منفرد انداز میں شائقین کے دل جیت رکھے ہیں۔ نیٹ فلکس کے شو "دی گریٹ انڈین کپل شو” کا حصہ رہنے والے کرشنا نے حال ہی میں اپنے ساتھی آرچنا پورن سنگھ کے یوٹیوب چینل پر شرکت کی۔ دوران گفتگو، کرشنا نے اپنی شاپنگ کے جنون اور مزید پڑھیں
"اسکائی فورس” پابندی کا شکار؛ اکشے کمار کی فلم کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑا جھٹکا
اکشے کمار کی نئی فلم "اسکائی فورس”، بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز ہوئی لیکن مشرقِ وسطیٰ کے کئی اہم ممالک، جیسے یو اے ای، سعودی عرب، قطر، عمان وغیرہ میں اس فلم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ فلم پر پابندی کی باضابطہ وجہ معلوم نہیں ہو سکی، لیکن انڈسٹری کے ذرائع مزید پڑھیں
اداکاری کے بعد باکسنگ! خوشحال خان نے حریف کو ناک آؤٹ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستانی اداکار خوشحال خان نے اداکاری کے بعد اب باکسنگ کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا زبردست انداز میں اعلان کر دیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والے ایک عالمی باکسنگ مقابلے میں خوشحال خان نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بشر خان کو شکست دی۔ اس شاندار کامیابی پر خوشحال خان مزید پڑھیں
بھارت: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے سات افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — بھارت میں جاری ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ کے سبب سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں بھگدڑ کا واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
گائو رکھشاکے نام پر مسلم نوجوانوں پر انتہاپسند ہندوئوں کا بہیمانہ تشدد: 1جاں بحق‘ دوسرا زخمی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک اور مسلمان نوجوان مودی کے ہندوتوا ازم کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پلوال میں مشتعل ہجوم نے ایک ٹرک کو گھیرے میں لے لیا جس میں ایک گائے اور ایک بچھڑا موجود تھا۔ ٹرک میں یوسف نامی مسلمان نوجوان مزید پڑھیں
سندھ دریا پر نہروں کی تعمیر کیخلاف آگاہی مہم کا قافلہ جاری
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندھ دریا پر نہروں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف ”سندھ ہماری ماں، سندھو ہمارا سانس” مہم کے سلسلے میں جاری آگاہی مہم کا قافلہ سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں گھوٹکی ضلع پہنچ گیا۔ قافلے کا مختلف شہروں اور اسٹاپوں مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کی ویب سائٹ پر رش، سرورز بیٹھ گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)چمپئنزٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک کی وجہ سے اس کے سرورز بیٹھ گئے۔چمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے اور کرکٹ فینز کی ٹکٹوں کی خریداری میں غیر معمولی دلچسپی دکھائی دے رہی ہے۔تاہم شائقین کرکٹ کو ٹکٹوں کی خریداری مزید پڑھیں