بتایا گیا ہے کہ کینیا میں 23 جولائی سے 3 دن تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں میں 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اپوزیشن کے مظاہروں کے حوالے سے کینیا میڈیکل ایسوسی ایشن، کینیا ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کینیا لاء ایسوسی ایشن کی تیار کردہ رپورٹ کو رائے عامہ کے سامنے آشکار مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈنمارک قرآن کریم اور دین اسلام کے خلاف گستاخیوں کا نیا گڑہ بن گیا
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک انتہائی دائیں بازو کے گروہ کی قرآن کریم کی گستاخیاں کی جارہی ہیں تو اشتعال انگیزی ملک کے دیگر شہروں تک پھیل گئی ہے۔ اسلام مخالف اور انتہائی قوم پرستDanske Patriots گروپ کے ارکان نے کوپن ہیگن میں ترکیہ، عراق، مصر، سعودی عرب اور ایران کے سفارت خانوں مزید پڑھیں
نائجر، ایکو واس نے فوجی مداخلت کرنے کی دھمکی دے دی
=ksu=pYc[@GqE;h{]r.A:4’LiK6H)ʑP; 3~_9}EI=s]}7NLժ2MGyq37}JQk/c2w=UtqWʼ=2W-Ρ]=7*q`iڭ,3,2D̞|ҹ}Fgsu^ʺpuuWv?de8{ut;klnuwuC_WEQ4V!h["]K?cTB’%3TSq+K8exwf*Ez]uQWkOnpճH{tfŮ!F~3Kd2^;ϷZ0gq~ʼfѱ|a:_[meQKzKi U[m-馧,YۊBt )b
ایتھوپیا میں جھڑپیں جاری
شمالی ایتھوپیا میں پہلے تیگرائے باغیوں کے خلاف فوج کے شانہ بشانہ لڑنے والی ملیشیا طے پانے والے معاہدے کے بعد غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ملک کے امہارا علاقے میں فوج اور امہارا ملیشیا کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ سروس روک دیے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ خبروں کے مزید پڑھیں
سوڈان میں جنگی جرائم کا بدترین ارتکاب ہوا ہے:ایمنیسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوڈان میں اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر اور بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق، گزشتہ روز ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ جنگی جرائم میں سوڈان کی فوج اور مخالف نیم فوجی دستوں کے اہلکار بھی ملوث مزید پڑھیں
جارجیا : مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک
جارجیا کے سیاحتی قصبے شووی میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ امور داخلہ کے مطابق، راچا لیچکومی اور ویموسوانیتی نامی علاقے سے متصل شووی کے سیاحتی قصبے میں گزشتہ روز مٹی کا تودہ گر گیا جہاں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امدادی کاروائیاں جاری رہیں۔ علاقائی وزیر برائے ترقیایت امور اراکلی مزید پڑھیں
ہنڈائی اور کیا کمپنیاں 92ہزار گاڑیوں کو امریکہ سے واپس منگوا رہی ہے
=]sqEn
سو میٹر غوطہ خوری کا نیا ریکارڈ ترک شاہیقہ ارجمن کے نام
ترک خاتون شاہیقہ ارجمن نے سو میٹر غوطہ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ورلڈ فری ڈوائیونگ کپ میں حصہ لینے والی شاہیقہ ارجمن نے بہاماز میں واقع بلیو لاگون میں منعقدہ ان مقابلوں میں سو میٹر کی گہرائی تین منٹ چودہ سیکنڈ میں مکمل کرتےہوئے ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سو میٹر غوطہ خوری کا یہ مزید پڑھیں
امریکہ کا روس کے شمالی کوریا سے گولہ بارود حاصل کرنے کا دعویٰ
=]sƑ,oRKGWN.r1$XX-WL}ЪU(]{.H)Q~+_O3
بھارت، مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں گزشتہ 41 دنوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث 199 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 31 لاپتہ ہو گئے۔ صوبائی آفات انتظامیہ کی ڈائریکٹریٹ نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ 41 دنوں میں مرنے والے 199 افراد میں سے 57 کی موت مٹی کے تودے مزید پڑھیں