افغان فوجی طالبان سے فرار ہو کر تاجکستان پہنچ گئے

افغانستان میں طالبان سے فرار ہونے والے 143 فوجی 3 طیاروں اور 2 ہیلی کاپٹروں کے ساتھ تاجکستان پہنچ گئے ہیں۔ تاجکستان کے اوزودی ریڈیو  کے مطابق 2 عورتوں سمیت 143 افغان فوجیوں پر مشتمل 3 طیاروں اور 2 ہیلی کاپٹروں نے کل رات  افغان سرحد  کے قریب واقع باختر ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ تاجکستان ہنگامی حالات مزید پڑھیں

افغان عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہیں، افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں، ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کرسکتا، دوسری قوم کے کلچر کو اپنانا ذہنی غلامی کی مثال ہے۔  ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں ۔  86

کیا آپ کو معلوم ہے کہ  ترکی کے قاز پہاڑی سلسلے میں صرف اسی علاقے سے مخصوص  79  نباتاتی اقسام پائی جاتی ہیں؟   پورے اناطولیہ میں صرف اناطولیہ  سے مخصوص 3000 نباتاتی اقسام ہیں جن میں سے 79 صرف قاز پہاڑی سلسلے میں اُگتی ہیں۔ قاز پہاڑی سلسلہ ترکی کے بحیرہ ایجئین اور بحیرہ مزید پڑھیں

بائیڈن افغانستان کی صورت حال کے ذمے دار ہیں،مستعفی ہو جائیں: ڈونالڈ ٹرمپ

 سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد صدر بائیڈن سے استعفی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ  جو بائیڈن نے افغانستان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت دی جس پر شرمسار ہوتے ہوئے وہ استعفی دے دیں۔ بائیڈن کے استعفی کا مطالبہ مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے لیے امریکا کی مشروط، چین کی غیر مشروط تعاون کی خواہش

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا، افغانستان میں مستقبل کی حکومت کو صرف اس صورت میں تسلیم کرے گا جب وہ اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے طالبان کو ایک جائز حکومت کے طور مزید پڑھیں

اسلام اور سیاست الگ الگ نہیں: رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ اپنا لیا، فیسبک ویڈیو وائرل

سندھ اسمبلی کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے پردہ کرنا شروع کردیا۔ سندھ میں اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سے تعلق رکھنے والی نصرت سحر عباسی نے شرعی پردہ شروع کردیا جس پر سوشل میڈیا پر کافی تبصرے ہوئے۔ انہوں نے فیس بک پر لائیو ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ماڈل نایاب کو ’غیرت‘ کے نام پر سوتیلے بھائی نے قتل کیا: لاہور پولیس

لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں مردہ حالت میں پائی گئی ماڈل نایاب ندیم کو ان کے سوتیلے بھائی نے ’غیرت‘ کے نام پر قتل کیا تھا۔ نایاب ندیم کی لاش گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 5 مزید پڑھیں

وفاق المدارس پاکستان کا افغان طالبان کی فتح پر اظہارِ تشکر اور دعا کی اپیل

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا انوارالحق ،مولانامحمد حنیف جالندھری اور دیگر نے افغانستان میں طالبان کی فتح پرقوم سے اظہار تشکر اور دعا کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا انوارالحق ،مولانا مد حنیف جالندھری اور دیگر نے افغانستان میں طالبان کی فتح پراظہار تشکر اور مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد  افغانستان کی کرنسی بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کشیدہ حالات کے بعد افغان کرنسی کے ریٹ گر گئے، ایک ہفتے کے دوران افغان کرنسی کی ویلیو 25 فیصد نیچے گر گئی، افغان کرنسی کی خرید و فروخت بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے يکساں نصاب کا فيصلہ ماننے سے انکار کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے وفاق کا يکساں نصاب کا فيصلہ ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزيرتعليم سردار شاہ نے کہا ہے کہ تعلیم صوبائی معاملہ ہے ، سندھ کا اپنا ٹيکسٹ بورڈ اور نصاب کميٹی موجود ہے ، ہم بچوں کو سائنس یکساں پڑھا سکتے ہیں ، آرٹ ، انگلش مزید پڑھیں