واضح کیا گیا ہے کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے دھوئیں کا نیویارک اور امریکہ کے دیگر شہروں تک پھیلنا موسمیاتی بحران کی علامت ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفندوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کینیڈا میں جنگلات میں لگنے والی آگ کا تعلق انسانوں کی طرف سے پیدا کردہ موسمیاتی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کہووکا ڈیم کے ٹوٹنے سے سولہ ہزار افراد متاثر
یوکرین میں کہووکا ڈیم کے ٹوٹنے کے بعد اس علاقے سے 1995 افراد کا انخلاء کرلیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی ترجمان شبیہ منٹو نے 6 جون کو یوکرین کے کھیرسن علاقے میں کہووکا ڈیم اور ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ (ایچ ای ایس) کو نشانہ مزید پڑھیں
پیرو میں، "ایل نینو اثر" کی وجہ سے 18 علاقوں میں ہنگامی حالات کا اعلان
پیرو میں، "ایل نینو اثر” کی وجہ سے 18 علاقوں میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیشنل پریس میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ال نینو کے منفی اثرات کے پیش نظر 18 علاقوں میں 60 دنوں کے لیے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (COEN) مزید پڑھیں
ترکیہ کی فرنیچر، کاغذ اور جنگلات کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
ترکیہ کی فرنیچر، کاغذ اور جنگلات کی مصنوعات کی برآمدات پہلے 5 مہینوں میںگزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اسی سطح پر یعنی 3٫3 بلین ڈلر تک رہی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، مئی کے آخر تک ترکیہ کی گزشتہ 12 ماہ کی مزید پڑھیں
طالبان کی ایرانی سرحدوں کے جوار میں بھاری ہتھیاروں سے فوجی مشقیں
افغانستان میں طالبان قوتوں نے ایرانی سرحد پر واقع صوبے نمروز میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں کیں۔ نمروز میں تیسری بٹالین کے کمانڈر محمد نبی مولا ورور نے طالبان کی خبر رساں ایجنسی بختار سے بات کرتے ہوئے وسطی ضلع زرنک میں ہونے والی فوجی مشقوں کے بارے میں معلومات دی۔ مزید پڑھیں
مالی سال 2023-24 کا بجٹ آج پیش کیا جائےگا
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2023-24 کا وفاقی بجٹ 14006 ارب روپے کے مجموعی خسارے کے ساتھ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی۔ 700 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔ اس بجٹ کا مقصد عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مزید پڑھیں
1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن: پرویز الہی، علی افضل ساہی اور مونس الہی کے خلاف تحقیقات کا آغاز
لاہور نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی اور مونس الہی کے خلاف گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں تعمیراتی ٹھیکوں کی مد میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مجموعی طور پر 226 ٹھیکوں مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس: احتساب عدالت نے آصف زرداری اور دیگر افراد کیخلاف 4 ریفرنس واپس بھجوا دیئے
احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز سے متعلق 4 ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز پر سماعت مزید پڑھیں
پولیس نے مسلح جتھوں کی شرپسندی کا بڑے تحمل اور پیشہ ورانہ انداز میں جواب دیا: آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس کی جرأت اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں مسلح جتھوں نے شرپسندی کی جس کا پولیس نے بڑے تحمل اور پیشہ ورانہ انداز میں جواب دیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پولیس کی ویلفیئر کیلئے بے مثال کام کیا ہے۔ ایلیٹ پولیس ٹریننگ مزید پڑھیں
بجٹ میں عام انتخابات کیلئے 42.41 بلین روپے مختص کر دیے گئے
وفاقی حکومت نے ممکنہ طور پر اکتوبر یا نومبر 2023 میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے بجٹ میں 42 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے 42 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد اور انتخابات کی سیکیورٹی کیلئے 15 ارب روپے مختص مزید پڑھیں