ہیوی لوڈ سے شاہراہیں دھنسنے کا خدشہ‘ ٹرانسپورٹرز کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیوی لوڈ‘ موٹر ویز‘M-9 سمیت قومی شاہراہوں کے دھنس جانے کے خطرات لاحق ہوگئے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن کر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ معزز عدالت پہنچ گئے اور واضح کردیا ہے کہ معزز عدالت کے فیصلے جمہوریت کی روح ہوتے ہیں قومی شاہراہوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں انصاف کے تمام دروازے کھٹکھٹائیں مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کی نجکاری کی خبروں میں صداقت نہیں‘ سیکریٹری بلدیات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کی نجکاری کی خبروں میں صداقت نہیں ہے‘ سندھ حکومت شہرویں کو صاف و شفاف پانی کی فراہمی چاہتی ہے‘ واٹر بورڈ میں اصلاحات لانا اور شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔ ہر معاملے میں میرٹ کو مقدم رکھا جائے‘ مزید پڑھیں

حب ریور روڈ کا دھرنا آج ختم کئے جانے کا امکان

دھرنا مؤخر یا دوسری جگہ منتقل کرنے کا حتمی اعلان عبدالغفور حیدری کریں گے جلسہ آزادی مارچ کی تیاری کیلئے دھرنے میں وقفہ دیا جاسکتا ہے، ذرائع کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کی جانب سے حب ریور روڈ پر جاری دھرنا آج ختم کئے جانے کا امکان ہے۔ دھرنے کو دوسرے مقام پر منتقل مزید پڑھیں

کراچی میں کتا مارنا دو دھاری تلوار بن گیا گورنر سندھ

صوبے بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، عمران اسماعیل سندھ حکومت اس ضمن میں عملی اقدامات کرے، زخمی حسنین کی عیادت کے موقع پر گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے ضرورت مزید پڑھیں

لائٹ ہائوس لنڈا بازار کے متاثرین کا احتجاج ختم

میئر کراچی کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی نے تاجروں سے مذاکرات کے دوران مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر کی یقین دہانی پر لائٹ ہائوس لنڈا بازار کے متاثرین کا احتجاج ختم‘ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر محکمہ انسداد تجاوزات کے مزید پڑھیں

شارع فیصل شہری کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر بات کرنا مہنگا پڑ گیا

پولیس افسر کو رشوت دینے کی کوشش، ایماندار افسر نے رشوت نہ لی اور چالان کر ڈالا کار سوار شہری ایماندار افسر مہتاب کو داد دینے سے خود کو نہ روک سکا اور ویڈیو وائرل کردی کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل پر کار سوار شہری کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون پر بات کرنا مہنگا پڑ گیا، مزید پڑھیں

عدالتی حکم کراچی میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز

صدر تانگہ اسٹینڈ پر لگے ٹھیلے، پتھارے، کیبنز، کھانے پینے کے اسٹالز، پرندوں کے پنجرے، گنے کے جوس کی مشینیں و دیگر سامان ضبط کرلیا گیا لی مارکیٹ، جی الانہ روڈ پر بھی کارروائیاں، لیاقت آباد ڈاکخانہ کی بھی سڑک اور فٹ پاتھ کو صاف کردیا گیا کراچی( وقائع نگار خصوصی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر مزید پڑھیں

محکمہ انسداد تجاوزات اور بڑے کاروباری افراد میں ڈیل ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران اور بڑے کاروباری افراد کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد آپریشن کی آڑ میں چھوٹے اور غریب دکانداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ محکمہ انسداد تجاوزات نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا کر تجاوزات آپریشن کی آڑ میں اشتہاری بورڈ اتارنا شروع کر دیے ہیں، مزید پڑھیں

ریگل چوک کے تمام اسٹال ہولڈر کرایہ دار ہیں

کے ایم سی کو باقاعدگی سے کرایہ ادا کیا جاتا ہے اس کے باوجود تجاوزات قرار دیا جارہا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ریگل چوک پر واقع اخباری اسٹالز کا کے ایم سی کو باقاعدہ کرایہ ادا کیا جاتا ہے اس کے باوجود ان اسٹالز کو تجاوزات قرار دیا جارہا ہے۔ صدر ریگل کے سینئر مزید پڑھیں

تجاوزات کا خاتمہ ٹھیلے اور پتھاروں تک محدود

دکانداروں، شو روم مالکان، رینٹ اے کار، ریسٹورنٹس سمیت بڑے کاروباری افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی جاسکی کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے تجاوزات کے خاتمے کے حکم کو متنازع بنا دیا ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی بھر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے شروع کیا گیا مزید پڑھیں