جے یو آئی کے دھرنے کے شرکاء نے نماز جمعہ بھی اسی مقام پر ادا کی، بدترین ٹریفک جام ہوگیا کراچی(کرائم رپورٹر )جمعیت علماء اسلام ( ف) کی احتجاجی حکمت عملی کے تحت پلان بی کے سلسلہ میں کراچی میں حب ریور روڈ پردوسرے روز بھی دھرنا جاری رہاجس کے باعث کراچی سے بلوچستان کا مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
’’ٹخنے جوڑ کر زمین پر بیٹھ جائیں‘‘ آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ
کراچی (این این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم رات میں کراچی مزید پڑھیں
عوام احتیاط کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ
کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں کتے کے کاٹے کی 13 ہزار کے قریب ویکسین موجود ہیں، انہوں نے عوام کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کتوں کو نہ چھیڑیں۔ میڈیا مزید پڑھیں
اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار نے اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تنخواہوں کی مد میں 34 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ ستمبر 2019ء میں رواں مالی سال کی تنخواہوں کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
واٹر بورڈ کی نجکاری کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل افسران و ملازمین میں بے چینی پھیل گئی
چیف انجینئر کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی ایوب شیخ نے ادارے میں پرائیوٹ افراد کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری کردیا واٹر بورڈ افسران نے وزیر بلدیات ناصر حسین اور ایم ڈی کے نجکاری نہ ہونے کے حوالے سے بیان کو گمراہ کن قرار دیدیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کراچی کے اہم ترین ادارے کراچی واٹر مزید پڑھیں
ای او بی آئی کا پہلا سالانہ یوم پنشن
ملک بھر سے صنعتکار‘ کاروباری شخصیات اور مزدوررہنما شریک ہوئے تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) وطن عزیز میں ملازمین کو پنشن فراہم کرنے والے قومی فلاحی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای او بی آئی) کے زیر اہتمام ملک کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں
سندھ کی 3 ہزار سے زائد عمارتیں تاریخی ورثہ قرار
حکومت سندھ ان کی حفاظت کیلئے جو کچھ ممکن ہے وہ کر رہی ہے، صوبائی وزیر سردار شاہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر ثقافت و آثار قدیمہ سردار شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے3300 عمارتوں کو قدیم اور محفوظ ورثہ قرار دیا گیا ہے۔ مورڑو میر بحر کی قبریں سب سے مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی
بلوچستان کے راستے ایک نیا سسٹم ملک میں داخل ہورہا ہے‘سردی میں اضافہ ہوگا بارش کے 48 گھنٹے بعد شہر میں غیر معمولی سرد ہوائیں چلیں گی ، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میںآج ( جمعہ) کو موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی، بارش کے بعد شہر میں غیر مزید پڑھیں
کراچی میں آویزاں بل بورڈز 24 گھنٹوں میں ہٹانے کا حکم
کمشنر کراچی نے نوٹس لیتے ہوئے بلدیاتی اور متعلقہ اداروں کا اجلاس طلب کیا تھا شہر میں بل بورڈز کی تنصیب سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، افتخار شالوانی کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر کے مختلف علاقوں میں بل بورڈز آویزاں کرنے کا نوٹس لے لیا، بدھ کو انہوں مزید پڑھیں
جناح اسپتال میں خاتون کے ہمراہ کمسن بچی کو چھوڑ کر ورثاء غائب
کراچی(کرائم رپورٹر) جناح اسپتال میں خاتون کو علاج کے لئے بچی کے ہمراہ چھوڑ کر ورثا ء غائب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال میں خاتون کو علاج کے لئے بچی کے ہمراہ 8 نومبر کو وارڈ نمبر 5 میں چھوڑ کر ورثا ء غائب ہو گئے، بچی کی ماں انتقال کر گئی ہے، مزید پڑھیں