سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر سب لیزوں کے ریکارڈ کو ضبط کر لیا ہے کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ) محکمہ اینٹی کرپشن کراچی کا سب رجسٹرار لیاقت آباد کراچی کے دفتر پر چھاپہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی منظوری کے بغیر سب لیزوں کے ریکارڈ کو ضبط کر لیا ہے، سرکاری اعلامیہ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
21 ڈائریکٹرز کے تبادلے اور 4ڈپٹی ڈائریکٹرز کوڈائریکٹرز کے عہدوں کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجاز اتھارٹی کے حکم پر سندھ بلڈنگ کنٹرول تھارٹی میں فوری طور پر تمام ڈائریکٹرز کے بڑے پیمانے پر اندرونی تبادلوں اور تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں مزید پڑھیں
اے آئی جی کی پولیس کو انسداد تجاوزات سیل سے تعاون کی ہدایت
کراچی (کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن نے پولیس کو انسداد تجاوزات سیل سے تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فٹ پاتھوں سے تجاوزات فوری ختم کرائی جائیں۔تفصیلات کے مطابق اے آئی جی غلام نبی میمن نے کہا کہ فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے میں پولیس تعاون کرے، ڈی ایس پی، مزید پڑھیں
لائٹ ہائوس کے دکاندار میئر کراچی کیخلاف پھر فارم میں آگئے
مطالبات منوانے کیلئے کے ایم سی بلڈنگ کا لاک ڈائون کرنے کی دھمکی لائٹ ہائوس لنڈا بازار بند ہوگا تو کاروبار ٹھپ ہوگا تو پھر میئر وسیم اختر کو سمجھ آئے گی‘حکیم شاہ لنڈابازار کے دکانداروں کا دکانیں توڑنے کیخلاف تیسرے روز احتجاج ‘ ٹریفک کی روانی متاثر کراچی(اسٹاف رپورٹر)لائٹ ہائوس کے دکانداروں کا دکانیں مزید پڑھیں
تجاوزات کیخلاف آپریشن ملیر لیاقت مارکیٹ کے دکانداروں کا تھانے کے سامنے احتجاج
آپریشن کے ایم سی اور ڈی ایم سی کا عملہ کر رہا تھا، پولیس تو انہیں تحفظ فرہام کرنے کیلئے گئی تھی دکانداروں کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، آپریشن ٹھیلے اور پتھاروں کیخلاف تھا، ایس ایچ او سعود آباد کراچی (کرائم رپورٹر) سعود آباد کے علاقے ملیر لیاقت مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید پڑھیں
کراچی میں 50 فیصد ڈرائیورز کے ان فٹ ہونے کا انکشاف
ڈرائیونگ قوانین کی الف ب کا بھی علم نہیں، ہزاروں چور دروازے سے لائسنس چاہتے ہیں، ڈی ایس پی افضل نور شہر قائد میں ڈرائیونگ کی تربیت دینے والے اسکولز بھی پیسہ بٹورنے کی مشین بن گئے ہیں، اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی میں مزید 2 ڈرائیونگ لائسنس برانچز قائم مزید پڑھیں
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈاکٹر سیمیںجمالی کے مطابق شہدادپور کے رہائشی 25 سالہ عبدالرزاق کو جناح اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک کانگو کے 40 سے مزید پڑھیں
کراچی میں خنکی، آج بارش متوقعیں
کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں آج شام اور کل دن میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں چلنے والی صحرائی ہواؤں سے فضا میں مٹی کے ذرات موجود ہیں مزید پڑھیں
ش�ر قائد آج سردی کی موجود� ل�ر میں کمی کا امکان
درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری کے درمیان جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری ہوسکتا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج بدھ سے شہر بھر میں جاری سردی کی جزوی لہر میں کمی کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری کے درمیان جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 مزید پڑھیں
ڈینگی سے ایک اور �لاکت 3 سال� بچ� دم توڑ گیا
اورنگی ٹائون کا رہائشی تابش عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج تھا، جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی میں مبتلا 3 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 34 پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کا رہائشی 3 مزید پڑھیں