کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھنے لگی

کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی ہونے کے اثرات شہر قائد میں ٹھنڈک کی صورت میں نمودار شہر میں خنک ہوائیں بھی چلنے لگی ہیں،موجودہ سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج شروع، سردی بڑھنے لگی، آج ہفتہ کو درجہ مزید پڑھیں

سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کا فیصلہ

سندھ اسمبلی نے بل منظور کرلیا، ایسے افراد سے فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی سماعت سے محروم لوگوں سے ایسا ٹریفک پولیس افسر ٹیسٹ لے گا جو اشاروں کی زبان سمجھتا ہو کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو پراونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2019 متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کے تحت مزید پڑھیں

بجلی کے پولوں پر انٹرنیٹ اور ٹی وی کیبلز خطرے کا باعث

کراچی( کامرس ڈیسک) شہر بھر میں پھیلے ہوئے کیبل ٹی وی اور انٹرنیٹ کے تار کے الیکٹرک کے پولز پر تجاوزات کا باعث ہیں جو نہ صرف بلا جواز ہیں بلکہ بجلی کی محفوظ اور قابل بھروسہ فراہمی کیلئے شدید خطرے کے علاوہ عوام کیلئے بھی خطرے کا سبب ہیں۔ کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر مزید پڑھیں

خراب کارکردگی پر ڈی جی کے ڈی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گورنمنٹ جاگ گئی، نیب زدہ بدر جمیل مندرو کو فوری طور پر ڈی جی کے ڈی اے کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کے ڈی اے میں کرپشن اور خراب کارکردگی کا معاملہ، حکومت سندھ نے ڈی جی جمیل میندرو کو عہدے سے ہٹا دیا۔ جمیل میندرو کو ایس اینڈ جی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کو پھر دل کی تکلیف ‘تیسرا اسٹنٹ ڈالا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور تیسرا اسٹنٹ ڈال دیا۔ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔

کراچی تباہ ہورہا ہے ٗ وبائی امراض پھیل رہے ہیں ٗ وسیم اختر

شہر میں پانی سیوریج اور کچرے کا نظام تباہ اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ٗ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کراچی کو اس کا حق اور وسائل مل رہے ہوتے تو شہر کا یہ حال نہ ہوتا ٗ صوبے اور ملک کے چیف ایگزیکٹو صورتحال سنجیدگی سے نوٹس لیں کراچی(وقائع نگار خصوصی)میئر کراچی مزید پڑھیں

ہوٹل مہران میں 3 روزہ فوڈ فیسٹیول

متحدہ عرب امارات کے قائم مقام قونصل جنرل، جی ایم جنید اشرف، یاسر احمد و دیگر کا افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کراچی (اسٹاف رپورٹر)یونائیٹڈ عرب امارات کے قائم مقام قونصل جنرل بخثیت عیق ال رومارتھی نے کہا ہے کہ دبئی اور پاکستان کے درمیان دلی برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں کے عوام ان رشتوں مزید پڑھیں

کراچی : راتیں اور صبحیں سرد ہونے لگیں

کراچی میں سردی آ نہیں رہی، بلکہ اس نے انٹری دے دی ہے، ہلکی سردی کی لہر کے باعث ناصرف راتیں بلکہ صبحیں بھی سرد ہونا شروع ہو گئیں۔ شہرِ قائد میں گرم کپڑے تو نہیں نکلے البتہ موٹر سائیکل سواروں نے رات گئے اور علی الصباح سفر میں بڑھتی ہوئی خنکی سے بچنے کے مزید پڑھیں

کراچی میں آٹا ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف ایکشن سندھ حکومت کا بند فلور ملز کو گندم کا کوٹا ختم کرنے کا فیصلہ

جب صوبائی حکومت وقت پر گندم فراہم کررہی ہے تو قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا؟ اگر محکمہ خوراک کا کوئی افسر ملوث ہوا تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی، چیف سیکریٹری سندھ بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کو روکا جائے، فلور ملز ایسوسی ایشن، ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں