شہر بھر میںپلاسٹک کی تھیلیوں کا دھڑا دھڑ استعمال جاری ‘شہری اب تک پابندی کے فیصلے سے لاعلم چاروں ڈسٹرکٹ میں پلاسٹک کی تھیلیوں کو اسٹاک کرنے، سپلائی کرنے اورخرید و فروخت کا عمل جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کا پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا بیان دھرا رہ گیا، کراچی کے چاروں ڈسٹرکٹ میںپلاسٹک مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
بلدیاتی اداروں کے ساتھ زیادتی میئر کراچی کا سندھ حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
واٹر اینڈ سیوریج کی نجکاری کی گئی تو شدید ردعمل سامنے آئے گا، شہر میں سیوریج اور پانی کا نظام تباہ ہوچکا ہے، وسیم اختر طاقتور بلدیاتی نظام ہمارا مطالبہ ہے، گلشن اقبال 13-D میں زیر تعمیر سڑک کے معائنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کراچی(وقائع نگار خصوصی)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے مزید پڑھیں
ضیاء الدین روڈ پر بھی سیوریج لائن دھنسنے سے سڑک بیٹھ گئی، ٹریفک کا نظام درہم برہم
ٹریف پولیس نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے سے گزرنے والی سڑک ضیاء الدین روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرکے متبادل راستوں کا اعلان کردیا کلب روڈ پر سیوریج لائن کی تبدیلی کا کام 75 فیصد تک مکمل کرلیا گیا، امید ہے آج رات کام مکمل کرلیا جائے گا، افسر واٹر بورڈ کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں
صدر کے تمام روڈ کل تک کلیئر ہونے چاہئیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر واٹر بورڈ نے کلب روڈ پر نئی سیوریج لائن ڈال دی گئی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ نے صدر میں مشینری بھیج دی، سیوریج کا پانی کم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق مشینری روڈ پر موجود ہے جبکہ پانی مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کے مابین اے ڈی پی فنڈ ز کا معاملہ
کے ایم سی افسر اصغر عباس ٹاسک ملتے ہی متحرک متنازعہ مشیر مالیات نے سندھ حکومت میں اپنا اثر ورسوخ استعمال کرنا شروع کردیا ٗ ذرائع اصغر عباس کو مک مکا کیلئے میدان میں اتارنے سے کمیشن کے ریٹ میں مزید اضافہ ہوگا ٗ افسران کراچی(وقا ئع نگار خصوصی) سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کراچی مزید پڑھیں
یم کیو ایم پاکستان اور سنی تحریک شہر کی ترقی کیلئے اتحاد پر متفق
شہر قائد70فیصد ریونیو فراہم کرنے کے باوجود آج بھی کھنڈرات کا منظر پیش کررہاہے، ثروت اعجازقادری تعصبات سے بالاتر ہوکر شہر کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں‘امین الحق کی وفد کے ہمراہ قادری ہاؤس میں ملاقات کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک اور ایم کیوایم پاکستان نے کرپشن کے خاتمے مزید پڑھیں
میئر کراچی نے سڑکوں کی تباہی کا سالانہ ملبہ واٹڑ بورڈ پر ڈال دیا
اردو بازار میںگلیاں اور ٹوٹی سڑکوں کو درست کرنے میں واٹر بورڈ نے کوئی تعاون نہیں کیا جامع کلاتھ مارکیٹ اور ملحقہ علاقوںمیں سڑکوں کی استرکاری کرر ہے ہیں‘ وسیم اختر کا معائنہ کراچی( اسٹا ف رپو رٹر )میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جن علاقوں سے تجاوزات ہٹائی گئی تھیں وہاں بھی مزید پڑھیں
کے ایم سی کی ناکامی کے بعدایدھی فائونڈیشن کتوں کیخلاف میدان میں نکل آگئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمی کی جانب سے آوارہ کتوں کے خلاف موثرکارروائی نہ کیے جانے کے بعدایدھی فائونڈیشن میدان میں نکل آگئی،ایدھی اینیمل ریسکیوٹیم ہائی کورٹ اورسینٹرل جیل کے اطراف کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعدادمیں آوارہ کتوں کوپکڑلیا،تفصیلات کے مطابق شہرقائدمیں آوارہ کتوں کی بہتاب کے بعدبلدیہ عظمی کی جانب سے موثرکارروائی تونہ کی جاسکی،لیکن مزید پڑھیں
2050میں ٹھٹھہ ڈوب جائے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران منگل کوپیپلزپارٹی کے رکن ریاض شاہ شیرازی نے اپنے ایک نکتہ اعتراض پراس امرکی نشاندہی کی ،کہ دریائے سندھ پرجوبیراج بنایاجارہاہے ،اس کی تعمیرسندھ کے کنارے سے 40کلومیٹردورکی جارہی ہے ،اس وجہ سے 40کلومیٹردوراندرکے دیہات حالیہ طوفان کی زدمیں آکرزیرآب آگئے تھے ،وہ تب بھی ڈوب جائیں مزید پڑھیں
سمندری طوفان ماہاکمزورپڑگیا،جوکسی ساحل سے ٹکرائے بغیرہی ختم ہوجائیگا
کراچی مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ عرب میں موجودسمندری طوفان انتہائی درجے کے بعدغیرمتوقع طورپرکمزورپڑگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق امکان ہے کہ طوفان ماہاکسی بھی ساحلی مقام سے ٹکرائے بغیرہی سمندرمیں ہواکم دباوبن کرختم ہوجائے گا،محکمہ موسمیات کامزیدکہناہے کہ آج (بدھ)کوشہرکامطلع ابرالودجبکہ صبح کے وقت دھنداورگہراچھانے کاامکان ہے ،آج کم سے کم پارہ 22سے 24اورزیادہ سے زیادہ 33سے 35ڈگری مزید پڑھیں