آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا،محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرے جائزے کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تیسرے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے مزید پڑھیں

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب، مغربی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں آندھی، گرج مزید پڑھیں

امریکا،ایران کشیدگی خاتمے کیلیے پاکستانی ثالثی کی دنیا معترف

اسلام آباد: ایسے لمحے میں جب مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دہانے پر کھڑا ہے،فوجی دباؤ بڑھ رہا ہے اور سفارتکاری آہستہ آہستہ کسی پیش رفت کے قریب پہنچ رہی ہے۔ مگر اس نازک توازن کے درمیان  پاکستان عالمی توجہ کے عین مرکز میں ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس24/7 کے پروگرام ‘‘فل فریمُُ میں گفتگو مزید پڑھیں

ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے 

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا گیا۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار

اسلام آباد: پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب خاموشی سے لیکن مستقل مزاجی کے ساتھ ایک نئے 4فریقی ڈھانچے کو باقاعدہ شکل دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں اہم علاقائی ممالک پر سفارت کاری اور سیکیورٹی پر زیادہ قریبی ہم آہنگی پیدا کرنے کا دبائو ڈال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط جلد ملنے کی توقع

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام کی نئی قسط کی جلد منظوری کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تقریباً 1.3 ارب ڈالر جلد موصول ہونے کی توقع ہے جبکہ موجودہ پروگرام میں کسی اضافے یا تبدیلی کی فوری ضرورت نہیں۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، تجارت اور سرمایہ کاری پر زور

واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان ملاقاتوں کو پاکستان اور مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں سعودی فنڈ کے سربراہ سے ملاقات، شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد سے اہم ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور ترقیاتی شراکت داری کو مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: سندھ میں پاسپورٹ بنوانے والوں کی تعداد نصف رہ گئی

کراچی: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کمی کی مزید پڑھیں

کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا، شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کراچی کو پیرس سے تشبیہ دے دی، جس پر دلچسپ ردعمل سامنے آیا۔ نجی ٹی وی شو کے دوران ایک سیگمنٹ میں میزبان نے ان سے خالی جگہ پُر کرنے کا سوال کیا کہ “کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے مزید پڑھیں