ریاض: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جو سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے جاری کیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاک سعودی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد میں ایران–امریکا مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے کے اختتام پر متوقع
اسلام آباد ایک مرتبہ پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر سامنے آ رہا ہے، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے آئندہ ہفتے کے اختتام پر منعقد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متعلقہ انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو مزید پڑھیں
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر نئی پابندیاں، حکومت نے سخت ضوابط نافذ کر دیے
اسلام آباد: پاکستان میں استعمال شدہ اور نئی گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے حکومت نے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نیا ضابطہ اخلاق (کوڈ آف کنڈکٹ) نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اب گاڑیوں کی امپورٹ پہلے کے مقابلے میں زیادہ منظم اور مشکل بنا دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق انجینئرنگ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں
پاکستان میں تیل وگیس کا نیا بڑا ذخیرہ دریافت
اسلام آباد: پاکستان میں تیل وگیس کی سب سے بڑی دریافت ملک وقوم کے لئے بڑی خوشخبری ہے ۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کے لیے بڑی خوش خبری سنائی ہے جہاں او جی ڈی سی نے نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں سے تیل مزید پڑھیں
سیاسی فیصلے تجربہ کار قیادت کا حق ہے،عمران خان کی بہنیں معاملات کو نہیں سمجھتیں،سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کے اندرونی معاملات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی فیصلے صرف تجربہ کار قیادت کو ہی کرنے چاہئیں، جبکہ علیمہ خان اور دیگر بہنوں کے مؤقف سے انہیں اختلاف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
وزیر مذہبی امورکی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈائریکٹر جنرل حج عبدالوہاب مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج کی بلند پرواز, 10 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
کراچی:ایران ،امریکا جنگ کے حوالے سے مذاکرات کی خبروں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بلند پرواز۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 5005 پوائنٹس تک کے اضافے سے ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی سطح سے اوپر چلا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ مزید پڑھیں
پی آئی اے کے سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا عدالتی حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن کے ایک سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا ۔ منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے سے وضاحت طلب کر تے ہوئے عدالت نے خبردار کیا کہ آئندہ سماعت سے قبل پنشن ادا نہ کی تو ایم ڈی کو ذاتی حیثیت طلب کریں گے۔ مزید پڑھیں
مسلم حکمران متحد نہ ہوئے تو نقصان ہوگا: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات میں اسلامی بلاک کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے اور اگر مسلم حکمران متحد نہ ہوئے تو وہ مسلسل عالمی طاقتوں کے ہاتھوں استعمال ہوتے رہیں گے اور اپنے وسائل سے بھی محروم ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رضا امیری مقدم مزید پڑھیں
امریکا–ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ تہران پہنچ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی وفد تہران پہنچ چکا مزید پڑھیں