وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ پہنچ گئے، گورنر ہلوسی شاہین نے استقبال کیا

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اب ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ پہنچنے پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیراعظم کا استقبال کیا ،اس موقع پر ترکیہ میں تعینات پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور اعلٰی سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

متحدہ طلبہ محاذ کی اسٹوڈنٹس لیڈر کانفرنس، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد: ملک کی مختلف طلبہ تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ طلبہ محاذ کے زیر اہتمام “اسٹوڈنٹس لیڈر کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے طلبہ رہنماؤں نے شرکت کی اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز، خطے کی صورتحال اور عالمی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ سربراہی اجلاس امامیہ مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ گرفتار، حساس تنصیبات کی نگرانی کا الزام

مظفرآباد:آزاد کشمیر پولیس نے راولاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس پر حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے اور انہیں منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کے مطابق گرفتار شخص مزید پڑھیں

مذاکرات صرف اسلام آباد میں ہوں گے، امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور دیگر فریقین کے درمیان ممکنہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے اور کسی دوسرے ملک میں ان کا انعقاد قبول نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع  کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید

ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے مزید پڑھیں

عمران خان سے جیل ملاقاتوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت، نیاز اللہ نیازی کی جلد سماعت کی درخواست

اسلام آباد: بانی سے جیل ملاقاتیں کرانے کے فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر نیاز اللہ نیازی نے توہین عدالت کیس جلد مقرر کرنے کی درخواست دائر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کر دی۔ نیاز اللہ نیازی نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر درخواست دائر کر رکھی ہے۔ درخواست میں نیاز اللہ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شاندار تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ آج بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 4698 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت کا پاکستانی موثر سفارتکاری پر اظہار تشکر

عالمی امن کے لیے بہترین سفارتکاری پر مقبوضہ کشمیر کے عوام اور سیاسی قیادت نے پاکستان کی کوششوں کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایران امریکا جنگ بندی میں وہ کلیدی کردار ادا کیا جو کوئی اور ملک نہ کر سکا۔ مزید پڑھیں

مذاکرات صرف اسلام آباد میں ہوں گے، امریکا پر اعتماد نہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور دیگر فریقین کے درمیان ممکنہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے اور کسی دوسرے ملک میں ان کا انعقاد قبول نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا مزید پڑھیں