ٹرمپ کے متوقع دورۂ پاکستان میں مسئلہ کشمیر پر بات کا امکان

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متوقع دورۂ پاکستان کے دوران مسئلہ کشمیر پر گفتگو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جسے خطے کی سفارتی صورتحال کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2019 میں بھی کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی پیشکش مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر گرفتار، دوران تفتیش انکشافات

اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ایک اہم سرغنہ عامر سہیل المعروف مولوی حیدر کو گرفتار کر لیا، جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر اس گروہ میں شامل ہوا، جہاں اسے افغان صوبہ مزید پڑھیں

تربیلا اور منگلا سے پانی کا اخراج بڑھ گیا، پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافے کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور اب یہ فرق 3 ہزار میگاواٹ تک محدود رہ گیا ہے۔ حکام کے مطابق موسم میں بہتری کے باعث بجلی کی مجموعی طلب میں بھی نمایاں کمی دیکھی جا رہی مزید پڑھیں

مردان جلسے پر اعتماد میں نہ لینے پر محمود اچکزئی ناراض، شرکت سے انکار

پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کے مردان جلسے کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے جلسے میں شرکت سے بھی معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان نے محمود اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ مزید پڑھیں

ایران امریکا متوقع مذاکرات: جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت، ٹرانسپورٹ بند

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کو انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت شہریوں کی نقل و حرکت محدود رہے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ  نے بتایا کہ13 سالہ بیٹا ناولٹی سینما کے قریب مدرسے میں زیر مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے پنجاب میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی

لاہور: پاکستان ریلوے نے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے کے 9 مقامی روٹس پر نئی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے دونوں اداروں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی ہو گئے ہیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت نہ صرف نئے ریلوے ٹریکس مزید پڑھیں

گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ، شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عدالتی حکم پر بازیاب، شوہر پر تشدد کا الزام

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے حکم پر اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ مسرت کو  بازیاب کرا دیا گیا جبکہ انہوں نے اپنے شوہر پر حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم کی جانب سے جانب سے جاری احکامات پر اینکر جیمل مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمد و رفت یقینی بنائی جائے: پاکستان کا مطالبہ

پاکستان نے آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی کے ساتھ ساتھ معمول کی بحری نقل و حرکت کی فوری بحالی پر زور دیا ہے، تاکہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل متاثر نہ ہو۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز ایک نہایت مزید پڑھیں