آبنائے ہرمز کی بحالی پر وفاقی وزیر کا خیر مقدم، پاکستان کا کردار عالمی کامیابی قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور خطے میں امن کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ پیش مزید پڑھیں

امریکا، ایران مذاکرات آخری مرحلے میں داخل،چند نکات پر اتفاق باقی ہے، اسحاق ڈار

انطالیہ : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اب صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ انطالیہ سفارتی فورم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان شروع سے ہی ایران اور امریکا کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آسکتے ہیں،رانا ثناءاللہ

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناءاللہ نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بیرون ممالک میں موجود ہیں، بیک ڈور ڈپلومیسی سے معاملات حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے اگلے ہفتے مزید پڑھیں

پٹرول سستا نہ کرنے پرعوام میں شدید غم و غصہ

لاہور:پٹرول سستا نہ کرنے پر ملک بھر کے عوام میں شدید غم و غصہ۔ عوام نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو حکومت فوری طور پر قیمتیں بڑھا دیتی ہے لیکن جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو حکومت برقرار رکھتی ہے مگر مزید پڑھیں

لیاری ندی کو ٹی ایم سی کے دائرہ اختیار میں شامل کرنے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے لیاری ندی کو ٹی ایم سی لیاری کے دائرہ اختیار میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ میں تجویز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاری کی درخواست پر پیش اور متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ کابینہ کو آگاہی دی گئی کہ لیاری ندی پہلے ٹی ایم سی مورڑو میربحر کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ کی مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے فوتی کوٹہ بحال کرنے فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ نے پالیسی فیصلوں کے ایک سلسلے کی منظوری دے دی۔ منظوری میں متوفی کوٹہ کی بحالی، وسائل کے اجتماعی استعمال کے ذریعے کسانوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی

لاہور: پنجاب میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت بسوں کے 3560 ٹرپ کے پیش نظر وزیراعلیٰ مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آگاہ کیا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ کے تحت 21 روٹس پر اب تک مزید پڑھیں

پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناحXIII‘‘ کامیابی سے مکمل

راولپنڈی: پاک ترک کمانڈوز اور اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ’’جناح XIII‘‘کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس مشق میں انسداد دہشت گردی آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس مشق میں پاک فوج کے دستوں نے اپنے ترک ہم منصبوں مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج

راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ  نے بتایا کہ13 سالہ بیٹا ناولٹی سینما کے قریب مدرسے میں زیر مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سفارتی حکمت عملی قابلِ تعریف ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ قیادت کی سفارتکاری غیر معمولی ہے اور اس جیسے مؤثر اقدامات انہوں نے اپنی پوری سفارتی زندگی میں کم ہی دیکھے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مزید پڑھیں