مردان جلسہ: محمود خان اچکزئی کی شرکت پر ابہام، پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں میں اضافہ

پشاور: مردان میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی شرکت نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، اس صورتحال نے پارٹی کے اندر اختلافات اور مشاورت کے طریقہ کار پر بھی سوالات کھڑے کر مزید پڑھیں

لاہور؛ بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں تقریب، پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے

لاہور میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ کا اہمتام کیا گیا جہاں بیرون ملک سے آئے مہمانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور تقریب پاکستان زنددہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں سکھ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے  نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے ممکنہ موسمی صورتحال اور ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے عالمی سطح پر ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے عالمی سطح پر ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے جہاں لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کولیبریٹنگ سینٹر قرار دے دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاریخی کامیابی پر انمول میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے کولیبریٹنگ مزید پڑھیں

ایران، امریکا کے وفود کی آمد کا معاملہ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مذاکرات کے لیے ایران اور امریکی وفود کی ممکنہ آمد کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے شہریوں کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کوپولیس ذرائع نے بتایا کہ نور خان ائیربیس اور اسلام آباد ائیرپورٹ کے اطراف سیکورٹی ریڈ الرٹ مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں سفارتی سرگرمیاں: راولپنڈی میں بھی سکیورٹی پلان آج رات نافذ ہوگا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اہم سفارتی سرگرمیاں کے باعث راولپنڈی انتظامیہ کا سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔ سی پی او آفس میں آر پی او کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں ڈویژن بھر کے پولیس حکام ،ضلع کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی جس میں یہ فیـصلہ کیا گیا سکیورٹی پلان مزید پڑھیں

چاند نظر آگیا:یکم ذوالقعدہ کل 19اپریل کوہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

لاہور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ 1447 ھ کا چاند نظرآنے کا اعلان کردیا ہے۔ کل 19اپریل 2026 بروز اتوار کو یکم ذوالقعدہ 1447ھ ہوگی۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جبکہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے شہروں میں منعقد  ہوئے مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات میں بے قاعدگیوں کے معاملے پر کارروائی، سابق ناظم امتحانات وضاحت طلب

کراچی: میٹرک امتحانات میں بے قاعدگیوں کے معاملے پر امتحانی مراکز کی تبدیلی اور ایڈمٹ کارڈ کے اجراء میں تاخیر پر چیئرمین بورڈز نے کارروائی شروع کر دی۔ سابق ناظم امتحانات سے امتحانی بے ضابطگیوں سے متعلق تفصیلی وضاحت طلب کر لی گئی۔ میٹرک کے جاری امتحان سے قبل ایڈمٹ کارڈ کا اجراء ایک سنگین مزید پڑھیں

سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونا تین دن کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی،  جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ مزید پڑھیں