وزیر اعظم سعودیہ، قطر اور ترکیہ کے دورے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سہہ ملکی دورے کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے تین روزہ دور سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دوران تینوں برادر ممالک کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ روانہ

اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ کی پہلی حج پرواز 270 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 5723 دن 11 بجے روانہ ہوئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سعودی ڈپٹی ہیڈ مشن محمد ال علی اور جوائنٹ سیکرٹری حج محمد بخش سانگی نے عازمین حج مزید پڑھیں

عوام کو انصاف نہیں مل رہا، عید کے بعد بڑی کال دیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ عید کے بعد ملک میں بڑی کال دینگے، موجودہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔  پشاور میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی محض تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، مزید پڑھیں

کراچی؛ سابقہ شوہر کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون اور دو بچے بے دردی سے قتل

کراچی: بلدیہ ٹاؤن نیول کالونی میں رہائش پذیر خاتون اور اس کے دو کم عمر بیٹوں کو خاتون کے سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا، ملزم نے 2 سال قبل اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی، ملزم نے گھر میں گھس پر ماں اور 2 کم عمر مزید پڑھیں

دیر لوئر؛ ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے

لوئر دیر: صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ کے گورنمنٹ پرائمری اسکول کے طالب علم پر تشدد کرکے استاد نے دونوں بازو توڑ ڈالے۔ ٹیچر کے تشدد سے طالب علم کے دونوں بازوں فریکچر ہوئے جس پر پلاستر چڑھا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیچر کو گرفتار کر لیا۔

اسحاق ڈار کی بیرون ممالک کے وزرا سے اہم ملاقات، ایران جنگ سے متعلق تبادلہ خیال

برطانوی وزیر داخلہ اور پولینڈ کے نائب وزیر اعظم نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں جنگ بندی میں توسیع اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر نے اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی پر بات مزید پڑھیں

گلشن  معمار میں جھگڑا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق چار زخمی

گلشن معماردھنی بخش گوٹھ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اورچارافراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے گلشن معماردھنی بخش گوٹھ میں دو گروپوں مزید پڑھیں

امن مذاکرات کے سلسلےمیں غیرملکی وفود کی آمد شروع، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایران امریکا جنگ بندی سے متعلق امن مذاکرات کے پیش نظر ہر قسم کی پرائیویٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ تاحکمِ ثانی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی حفاظتی انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں

ایران جنگ مزید جاری رہتی تو تیل فی لیٹر600روپےسے بھی مہنگا ہوجاتا: احسن اقبال

نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رہتی تو تیل کی قیمت 6 سو روپے لیٹر سےزیادہ ہوجاتی اوردنیا بھرکے 193 ممالک کی معیشت بیٹھ جاتی۔ احسن اقبال نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت لوگوں کو بتاتی تھی کہ پاکستان کا بیڑا غرق ہوگیا، ایک لیڈر کی تقریر شروع ہی مزید پڑھیں

کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا چرانے والا ملزم سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار

لاہور: کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا چوری کرنے والے ملزم کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق  ملزم مختلف علاقوں میں شہریوں کی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر قیمتی سامان لے کر فرار ہو جاتا تھا، جو ماڈل ٹاؤن، شادمان، مین بلیوارڈ اور ایم ایم مزید پڑھیں