کوئٹہ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری ہےجس کے باعث ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی 51 ویں روز بھی جاری رہا۔ میڈیاذرائع کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج 65 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر 3300 افراد پاکستان پہنچے ہیں۔جبکہ28 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پختونخوا میں گداگری کے خاتمے کیلئےقانون پیش، بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی میں گداگری کے خاتمے کے لیے ایک اہم اور سخت قانون پیش کر دیا گیا ہے جس کے تحت پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے اس مجوزہ قانون کو سماجی اصلاحات کی جانب ایک بڑا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی کا تاریخ ساز فیصلہ، اجلاس پہلی بار کرکٹ اسٹیڈیم میں بلانے کا اعلان
پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کو پہلی مرتبہ روایتی عمارت سے باہر منعقد کرنے کا غیر معمولی فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسمبلی کا آئندہ اجلاس کرکٹ اسٹیڈیم میں بلایا جائے گا۔ اس اقدام کو صوبے کی پارلیمانی تاریخ میں ایک منفرد اور اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسپیکر مزید پڑھیں
یورپی کونسل کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کا ٹیلی فونک رابطہ:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتبادلۂ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سےصدر یورپی کونسل انتونیو کوسٹا نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہےجس میں دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور علاقائی امن کے حوالے سے اہم مشاورت کی ۔ دوران گفتگو صدر یورپی یونین نے خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے بھرپور تعاون مزید پڑھیں
اسلام آباد ریڈ زون سیل: ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر سخت پابندیاں نافذ، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت ریڈ زون میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، یہ اقدامات حساس نوعیت کے مذاکرات کے باعث مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑا اقدام، زرعی ٹیکس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
لاہور:پنجاب اسمبلی میں ایک اہم آئینی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ایگزیکٹو آرڈر کا استعمال کرتے ہوئے زرعی ٹیکس سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے دیا۔ اس اقدام کو پارلیمانی اختیار کے تحفظ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایوان میں اس مزید پڑھیں
کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ:جماعت اسلامی کا نیپرا حکام کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے نیپرا حکام کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو توہینِ عدالت کے زمرے میں آتا مزید پڑھیں
محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، اسلام آباد مذاکرات اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نٹالی بیکر سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات، خطے کی صورتحال اور آئندہ سفارتی پیش رفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں خاص طور پر اسلام آباد میں متوقع مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ:سیکیورٹی انتظامات پر امریکی اور ایرانی سفیر مطمئن
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی اور ایرانی سفرا سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دورے دور اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ محسن نقوی نے سفارتی انکلیو میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران ڈی ایس پی آفتاب احمد انتقال کرگئے
اسلام آباد: اسپیشل ڈیوٹی کے دوران پولیس افسر ڈی ایس پی آفتاب احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آفتاب احمد کو ڈیوٹی کے دوران طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں