اسلام آباد : نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بات چیت کے دوران اسحاق ڈار نے مسائل کے حل کے لیے فوری مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان مزید پڑھیں
پی آئی اے 55 ہزار عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچائے گی، کل سے روانگی کا آغاز، شیڈول جاری
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کل سے شروع ہوگا ۔ اس حوالے سے کمپنی نے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قبل از حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز 19 اپریل سے ہوگا، جس کے تحت رواں سال 191 پروازوں کے ذریعے 55 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کراچی اور سکھر کے بعد ایک اور شہر میں پنک اسکوٹیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان
کراچی: کراچی: سندھ حکومت نے کراچی اور سکھر کے بعد اب حیدرآباد میں بھی پنک اسکوٹیز جلد تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سکھر میں کامیاب آغاز کے بعد اب حیدرآباد کی خواتین میں بھی پنک اسکوٹیز تقسیم کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والا فضائی آپریشن بتدریج بحال ہونا شروع
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث درہم برہم ہونے والا فضائی آپریشن بتدریج بحال ہونا شروع ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز نے اپنے فضائی آپریشن کے نئے شیڈول تیار کر لیے ہیں جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران ڈی ایس پی آفتاب احمد انتقال کرگئے
اسلام آباد: اسپیشل ڈیوٹی کے دوران پولیس افسر ڈی ایس پی آفتاب احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آفتاب احمد کو ڈیوٹی کے دوران طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ پولیس حکام مزید پڑھیں
بنوں میں آپریشن، مطلوب خارجی لیڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
بنوں: سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب رنگ لیڈر سمیت 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ Inter-Services Public Relations کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد مارے مزید پڑھیں
احسن اقبال کی پی ٹی آئی پر تنقید، ملکی کامیابیوں کو قیادت سے جوڑ دیا
نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت ماضی میں ملک کے حوالے سے مایوسی پھیلاتی رہی اور ہر تقریر میں “بیڑا غرق” اور “ستیاناس” جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے۔ تقریب سے خطاب میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج وہی پاکستان عالمی مزید پڑھیں
سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے مزید پڑھیں
توانائی بحران، بجلی گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی ، صنعتوں کی بندش؛ کاروباری طبقہ شدید پریشان
ملک میں توانائی بحران، بجلی اور گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی اور صنعتوں کی بندش کے باعث کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے۔ فیڈریشن ہاؤس میں صدر اکرام راجپوت، یو بی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کی جس میں صنعتوں کو درپیش مسائل، مہنگی توانائی اور معاشی مزید پڑھیں