آزاد کشمیر؛ حساس تنصیبات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے والا را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

آزاد کشمیر پولیس نے حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے والے مبینہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے بتایا کہ راولاکوٹ پولیس نے مبینہ طور پر را کے لیے کام کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جو مزید پڑھیں

امریکی ناکہ بندی: پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے کشیدہ صورتحال کے باوجود کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کرلی ہے، جسے موجودہ حالات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کے بعد یہ پہلا جہاز ہے جو خام مال لے کر آبنائے ہرمز سے باہر مزید پڑھیں

کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کےانجن میں آگ بھڑک اٹھی:پولیس افسر جاں بحق

کراچی : کراچی سے پشاور جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس میںآگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پولیس افسر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس کے انجن میں کراچی سے تقریباً 55 کلومیٹر کے فاصلے پر گدر اور دھابیجی اسٹیشن کے درمیان آگ بھڑک اٹھی ۔آگ پر مزید پڑھیں

سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ ذخائر مستحکم

کراچی: سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے 2 ارب مزید پڑھیں

یو اے ای کو تین میں سے دو ارب ڈالرز کل ادا کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان نے یو اے ای کو تین ارب ڈالرز واپس کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے، دو ارب ڈالرز کل 17 اپریل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتِ پاکستان نے معاشی استحکام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو 3 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنے مزید پڑھیں

سول سرونٹس ایکٹ ترمیم، سوشل میڈیا کے استعمال، سرکاری پالیسیوں سے اختلاف سمیت دیگر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے تحت رولز میں ترمیم کرتے ہوئے سرکاری عہدے سے مفادات اٹھانے، سرکاری پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار، سوشل میڈیا کے استعمال، تحائف، اضافی ملازمت اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سرونٹس ایکٹ مزید پڑھیں

عوامی اعتماد کیلیے ٹیکس تنازعات کا بروقت حل ناگزیر: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹیکس مقدمات کے بروقت فیصلوں، ادارہ جاتی ہم آہنگی کے فروغ اور کارکردگی میں بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، وزیر اعظم ٹاسک فورس کے چیٔرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم قطر کے بعد ترکیہ پہنچ گئے، ترک وزیرخارجہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قطر کے مختصر دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے جہاں ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچے جہاں گورنر انطالیہ پلوسی شاہین نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ پہنچ گئے، گورنر ہلوسی شاہین نے استقبال کیا

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اب ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ پہنچنے پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیراعظم کا استقبال کیا ،اس موقع پر ترکیہ میں تعینات پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور اعلٰی سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ پہنچ گئے، گورنر ہلوسی شاہین نے استقبال کیا

انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب اور قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اب ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ پہنچنے پر انطالیہ کے گورنر ہلوسی شاہین نے وزیراعظم کا استقبال کیا ،اس موقع پر ترکیہ میں تعینات پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور اعلٰی سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں