فلم ’باغی ٹو‘ کی ریلیز سے قبل ہی باغی تھری کا اعلان

باغی ٹو کا دوسرا سیکوئل 30 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی مشہور فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کی ریلیز سے قبل ہی فلم کے تیسرے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں مزید پڑھیں

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

زرین خان کو بولڈ کردار کرنے کی وجہ سے کئی بار سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایاگیا؛ فوٹوفائل ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ مزید پڑھیں

دپیکا پدوکون ایک بار پھر ’’رانی‘‘ بنیں گی

ممبئی(نیو زڈیسک) حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’’پدماوتی‘‘ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکاپڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدوماتی کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام شروع کریں گی، مزید پڑھیں

اتفاقیہ کامیاب ہونے والے لوگ باکمال ہوتے ہیں، ریجا علی

قسمت کی دیوی بھی انھی لوگوں پرمہربان ہوتی ہے جوآگے بڑھنے کی جستجوکریں،اداکارہ وماڈل کی ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو : فائل لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ زندگی کے تمام شعبوں میں ایسے کامیاب لوگ بہت کم ملتے ہیں جواچانک سے کسی بھی شعبے کی طرف آتوجاتے ہیں مگراپنی محنت، لگن ، جستجواورصلاحیتوں مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی امریکی صدرٹرمپ پرایک بارپھرتنقید

پریانکا نے ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکامیں داخلے پر پابندی کی مذمت کی تھی ؛ فوٹوفائل ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو نشانہ بناتے ہوئے سب کے سامنے ٹرمپ کا مذاق اڑادیا۔ نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی بھی مقبول ترین اداکاراؤں مزید پڑھیں

لندن میں لوگوں کا رویہ ہتک آمیز تھا، نازیہ حسن میرے لیے ڈھال بن جاتی تھیں، زوہیب حسن

میوزک کمپنی والوں کا فون آیا ’’گانا،بنارہے ہیں یا بلڈنگ‘‘، پاکستان میں پوپ میوزک کے بانی زوہیب حسن کی یادیں اور باتیں۔ فوٹو : فائل پاکستانی شعبۂ موسیقی میں ایک دور ایسا بھی گزرا جب عالمگیر ، احمد رشدی اور محمد علی شہکی کے فلم، ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر گائے گئے گیتوں میں کچھ مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی نے اپنی دوسری کتاب لانچ کردی

کتاب میں کھانے بنانے کی ترکیبیں شامل ہیں ، گھریلو عورت ہونا ترجیح ہے، اداکارہ ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنی دوسری کتاب لانچ کرادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے رئیلیٹی ٹی وی شو ’’ سپر ڈانسر2‘‘ جس میں وہ فلمساز انوراگ کشپ، گیتا کپور کے ساتھ جج مزید پڑھیں

مجھے کام بتائو‘ میں کیا کروں میں کس کو کھائوں زکوٹا جن دنیا کے منظر سے غائب

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 90 ء کی دہائی میں ٹی وی ڈرامہ عینک والا جان میں زکوٹا کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار مطلوب الرحمن المعروف منا لاہوری( زکوٹا جن ) انتقال کرگئے۔ منا لاہوری کو جمعہ کی شب طبیعت بگڑنے پر لاہور کے میو اسپتال منقل کیا گیا تھا مگر ان کی حالت سنبھل مزید پڑھیں

سلمان خان کی سماجی تنظیم بینگ ہیومن کو بلیک لسٹ کردیا گیا

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی معروف سماجی تنظیم ’’ بینگ ہیومن‘‘ کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بلیک لسٹ کردیا گیا۔ سلمان خان بہترین اداکار ہونے کے ساتھ نہایت نرم دل بھی ہیں اور غریب عوام کیلئے اپنے دل میں بے پناہ درد رکھتے ہیں یہی وجہ ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد دکن کے شوقیہ گلوکار

عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ فوٹو : فائل دکن کے شوقیہ موسیقاروں میں، جن کا ہر مجلس میں چرچا تھا سب سے پہلا نمبر عبدالرّئوف کا تھا۔ عبدالرّئوف غالباً محکمۂ رجسٹریشن بلدہ میں سب رجسٹرار تھے، لیکن شوقیہ گاتے تھے۔ گلے میں نور تھا۔ میں نے ان مزید پڑھیں