کالج کی طالبات اداکارہ عینی کے ساتھ تصاویر بنا رہی تھیں کہ اسٹیج گرگیا؛ فوٹوفائل گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فرح خان نے ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ میں کوریو گرافی سے انکار کیوں کیا
فلم میں کوریو گرافی کے لیے یش راج چوپڑا نے فرح خان کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، کرن جوہر، فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی کوریو گرافی کے لیے یش راج چوپڑا نے فرح خان سے رجوع کیا مزید پڑھیں
کپل شرما کی ویڈیو نے ان پر مقدمہ درج کرا دیا
کپل کے خلاف مقدمہ امرتسر کی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ایک گروپ نے درج کروایا ہے، فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے خلاف بھارتی طالب علموں کےایک گروپ نے مقدمہ درج کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرماان دنوں نیا شوملنے پر بے انتہا خوش ہیں اور اسی خوشی میں انہوں مزید پڑھیں
سیدنور اور صائمہ میں طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
آن لائن چینل اور ویب سائٹ کی خبر من گھڑت اور جھوٹی ہے، قانونی چارہ جوئی کرینگے، سید نور سید نور سے علیحدگی کا سوچ بھی نہیں سکتی، گھٹیا قسم کی نیوز پر انتہائی دکھ ہوا، صائمہ کا ردعمل لاہور(کلچرل ڈیسک) ڈائریکٹر پروڈیوسر سید نور اور صائمہ کے درمیان طلاق کی افواہیں بہت جلد دم مزید پڑھیں
آرٹس کونسل‘ایرانی آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش
آرٹس کونسل کراچی پاکستان کا ایک بڑا ثقافتی ادارہ ہے، نمائش کے افتتاح کے بعد ایرانی قونصل جنرل کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ایران کے معروف آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش کا افتتاح گزشتہ روز قونصل جنرل ایران احمد محمدی نے کیا۔ افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پاکستان سے کشیدہ حالات صبا قمر کو بھارتی فلم میں نہ لینے کا فیصلہ
فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں دوسری اداکارہ کو لیا جائے گا سیف علی خان کی بیٹی کو لئے جانے کا امکان ہے ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم’’ ہندی میڈم‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم اس مرتبہ کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر شامل نہیں ہیں پاکستان سے کشیدہ حالات مزید پڑھیں
پریا پرکاش کی ’’پیار کی گولی‘‘ نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
پرکاش کی نئی ویڈیو نے بھی دھوم مچادی،فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی: اپنی پرکشش آنکھوں اور اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی اداکارہ پریا پرکاش کی نئی ویڈیو نے بھی دھوم مچادی ہے۔ چند روز قبل اپنی دلفریب اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ مزید پڑھیں
فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئرٹو‘ کیلیے کرن جوہر کا نیا انتخاب
ٹائیگر شروف کے مدمقابل ہیروئن کے لیے 800 سے زائد لڑکیوں کا آڈیشن لیا گیا، فوٹو: فائل ممبئی: معروف بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ٹو ‘ میں دو نئے چہروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب روایتی چہروں کو مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی
فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ نے ایک فلم کا معاوضہ 13 کروڑ روپے کردیا ہے۔ فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔ بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار مزید پڑھیں
فحاشی پھیلانے کا الزام سنی لیون قانونی شکنجے میں پھنس گئیں
چنائی(نیٹ نیوز) بھارتی شہر چنائی میں اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحاشی پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرادی گئی بھارتی سماجی کارکن ایمی آلیاس موسس نامی خاتون نے بھارتی شہر چنائی کے نزارتھ پیٹ پولیس اسٹیشن میں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے خلاف شکایت درج کرادی۔ ایف آئی آر میں مزید پڑھیں