ایشیا میں فلم فیسٹیول 23 فروری سے شروع ہوگا

ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والے فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک کے 100 فلم میکرز اور فنکار شریک ہوں گے فیسٹیول کے آخری دن 26 فروری کو بینظیر شہید میموریل کانفرنس ہوگی، صوبائی وزیر اطلاعات کی بریفنگ کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے ایشاپیس فلم فیسٹیول کی تفصیلات بتاتے مزید پڑھیں

اداکارہ انجمن کی 10 سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں

ہدایت کار فیصل بخاری سے معاہدے شروع کردیئے وزن کم کرنے کے لئے ورزش بھی کررہی ہیں لاہور(کلچرل ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈاداکارہ انجمن نے دس سال بعدشوبز میں واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، معروف ہدایتکار سید فیصل بخاری سمیت کراچی کے ڈراموں کے پروڈکشن ہائوسز کے ساتھ کام کیلئے معاہدے شروع کردیئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے خصوصی مالی پیکیج کا اعلان کرے، ثنا

 ٹی وی پروڈیوسر اورفنانسرز اب فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں ، جس سے ویرانیوں میں کمی آئی، اداکارہ کی ایکسپریس سے گفتگو۔ فوٹو: فیس بک پیج  لاہور:  اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ فلمی صنعت کی بحالی اورترقی کیلیے حکومت کوبہترین اقدامات کرنے چاہئیں اور فلمی صنعت کیلیے خصوصی پیکج ہونے چاہئیں۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں

جاوید شیخ کے بوسہ لینے پر ماہرہ خان کا ردعمل

جاوید شیخ ہماری انڈسٹری کیلئے لیجنڈ کی حیثیت رکھتے ہیں ، ماہرہ خان، فوٹوفائل کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر ماہرہ خان خاموش نہ رہ سکیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر مزید پڑھیں

سونم کپورنے منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی

میرے زیورات کے متعلق سوالات کیوں پوچھ رہے ہیں، سونم کا صحافی سے سوال: فوٹو: فائل ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا کے سامنے بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپورحال ہی میں ایک تقریب کے دوران انگلی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت نے سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ کنگنارناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کنگنارناوت اپنے متنازعہ بیانات اور تنازعات کیلئے مشہور ہیں، اپنے فلمی کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے کے باوجود انہیں متنازعہ اداکارہ سمجھا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت جلد ہی وزیراعظم مزید پڑھیں

لکس اسٹار ایوارڈز جاوید شیخ، ماہرہ خان اور صبا قمر کی جیت

گذشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم پنجاب نہیں جائوں گی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا بہترین ٹی وی ڈرامہ ’’باغی‘‘ قرار دیا گیا، فریحہ الطاف کیلئے لائیو اچیومنٹ ایوارڈ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے اہم اور معروف ایوارڈ شو’’اسٹائل ایوارڈز‘‘ کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ایوارڈز جیتنے والوں مزید پڑھیں

ماں کی خواہش پر اداکاری کے شعبے میں آئی، رانی مکھرجی

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ میں نے اداکاری کے شعبے کو ماں کی خواہش پر اپنایا ہے۔ رانی مکھر جی کا فلم ’’ ہچکی‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران کہنا تھا کہ ادکارہ کے شعبے کو اپنانے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ میری ماں کا تھا اور مزید پڑھیں

ہریتھک کی پاپڑ بیچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہریتھیک کے پاپڑ بیچتے وقت وہاں موجود کوئی بھی شخص انہیں پہچان نہیں سکا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کی پاپڑ فروخت کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ میں بہت سے فنکاروں کی کامیابی کی بنیادی وجہ اُن کی محنت ہے جو وہ کرداروں کو حقیقی رنگ مزید پڑھیں

ڈرامے کے انداز میں بنائی جانے والی فلم شائقین کو سنیما نہیں لاسکتی، ریشم

جب بھی کوئی اچھا، جانداراورمنفرد کردار فلم میں آفر ہوا تو ضرور کام کروں گی؛ فوٹوفائل  لاہور:  فلم اسٹارریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم اورسینما انڈسٹری کے شدید بحران نے جیسے بہتری کے آثارہی ختم کردیے تھے۔ اداکارہ ریشم کا کہناہے کہ بحران کی بڑی وجہ سینماگھروں کی جگہ پٹرول پمپس، پلازوں، شادی ہالزاورتھیٹروں نے مزید پڑھیں