کینڈین وزیراعظم بھی شاہ رخ خان سے متاثر

اپنی ٹویٹ میں کینیڈین وزیر اعظم نے شاہ رخ خان کے ساتھ ملاقات کو خوشگوار قرارد یا؛ فوٹوانٹرنیٹ نئی دلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دونوں اہل خانہ کے ہمراہ بھارت کے 7 روزہ دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شاہ رخ خان سمیت متعدد بالی ووڈ اسٹارز سے ملاقات کی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا اہلیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ سے خلاء باز کا کردار ادا کرنے کیلئے رابطے

بھارت میں خلا باز راکیش شرما پر فلم بنائی جارہی ہے فلم ’’سیلوٹ‘‘ ابھی تک سائن نہیں کی ہے، کنگ خان ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ شاہ رخ خان سے فلمسازوں نے پہلے بھارتی خلاء باز راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سلیوٹ‘‘ کیلئے رابطے بڑھا لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں اداکار مزید پڑھیں

عائشہ عمر کی نیو یارک فیشن ویک میں شرکت کے چرچے

نیویارک(نیٹ نیوز) پاکستانی ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر کی نیویارک فیش ویک میں شرکت کے چرچے، عائشہ عمر پہلی پاکستانی ماڈل ہیں جنہوں نے نیویارک فیشن شو میں شرکت کی ہے۔ عائشہ نیویارک میں ہالی وڈ کی ٹاپ ماڈلز جن میں جی جی ہدید بھی شامل ہیں کے ساتھ دیکھی گئی ہیں۔ عائشہ پہلی پاکستانی مزید پڑھیں

ساجد حسن ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اداکار ساجد حسن کی ہیر ٹرانسپلاٹ کی وجہ سے زخمی سرکی وسرجری ہوئی ہے۔ معروف اداکار ساجد حسن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے بعد ہونیوالے نقصانات سے آگاہ کیا۔

امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے نجی اسپتال میں داخل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کامیڈین کنک امان اللہ دوبارہ علیل ہوگئے جس کے باعث انہیں نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ امان اللہ کو گزشتہ دنوں بھی علالت کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم روبصحت ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی تھی۔ سانس اور پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہونے مزید پڑھیں

منا لاہور کی نماز جنازہ ادا سپرد خاک کردیا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کو ہنسانے والے مزاحیہ اداکار منا لاہور کی نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد لاہور میں ادا کی گئی۔ معروف اداکار زندگی کے آخری وقتوں میں بھی بیماری سے لڑتے رہے‘ تاہم کوئی ان کی داد رسی کیلئے نہیں آیا۔ ماضی کے مقبول ڈرامے عینک والا جن میں زکوٹا کے کردار مزید پڑھیں

سلمان خان نے گیم شو کی میزبانی کے لئے 78 کروڑ روپے کی ڈیل کرلی

دبنگ خان ایک قسط کا معاوضہ تین کروڑ روپے وصول کرینگے نیا شو رواں سال مئی کے مہینے میں شروع کیا جائے گا ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے ٹی وی گیم شو دس کا دم کے تیسرے سیزن کی میزبانی کیلئے78 کروڑ روپے کی ڈیل کرلی۔ سلمان خان سلور اسکرین کے مزید پڑھیں

پریا پرکاش بڑی اسٹار بنیں گی انٹرنیٹ اسٹار کے بارے میں رشی کپور کی پیشگوئی

پرنس آف رومانس کی طرف سے سراہا جانا اعزاز ہے، پریا ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغا م کے ذریعے پیشن گوئی کی ہے کہ انٹرنیٹ پر راتوں رات شہر ت کی بلندیوں کو چھونے والی پریاپرکاش بڑی اسٹار بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشی مزید پڑھیں

سلمان کی ناراضی نے ارجیت کیلیے نئی مشکل کھڑی کردی

سال 2013ء میں ایک ٹی وی شو کی میزبانی کے دوران ارجیت سنگھ نے سلمان خان پر طنز کیا تھا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی وجہ سے ارجیت سنگھ کا ایک اور گیت فلم سے نکال دیا گیا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نہ صرف اپنی دبنگ اداکاری کی وجہ مزید پڑھیں

فلم ’باغی ٹو‘ کی ریلیز سے قبل ہی باغی تھری کا اعلان

باغی ٹو کا دوسرا سیکوئل 30 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گا۔ فوٹو: فائل  ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی مشہور فلم ’باغی‘ کے دوسرے سیکوئل کی ریلیز سے قبل ہی فلم کے تیسرے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے ہیرو ٹائیگر شروف صرف نام کے ہی ٹائیگر نہیں مزید پڑھیں