بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے آن لائن ہراسانی کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے اس کیس میں ملوث پہلے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا، مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
صحیفہ جبار کو مختصر لباس پہننا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید
صحیفہ جبار پاکستان کی معروف ماڈل اور ایک جانی پہچانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی صحیفہ جبار ’بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث مقبول ہوئیں۔ صحیفہ بلا جھجھک مزید پڑھیں
بھارت کے سینئر اداکار بھرت کپور انتقال کرگئے
بھارتی فلم اور ٹی وی انڈسٹری ایک سینئر اور تجربہ کار فنکار سے محروم ہوگئی، معروف اداکار بھرت کپور 80 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھرت کپور کے انتقال کی تصدیق اداکار اوتار گل نے کی، جن کے مطابق بھرت کپور گزشتہ تین روز سے شدید علیل تھے اور ان کے جسم مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کا نیا گانا ریلیز سے پہلے ہی چھا گیا، صرف دو منٹ میں ٹیزر کے لاکھوں ویوز
بھارتی پنجاب کے معروف اور مقتول گلوکار سدھو موسے والا ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہوگئے، جب ان کے نئے گانے ’’آئیز آن می‘‘ کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان برپا کرگیا۔ طویل عرصے سے اس گانے کا انتظار کیا جا رہا تھا، اور جیسے ہی اسے ریلیز مزید پڑھیں
حکمرانوں کو اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکیں ٹھیک کردیں، شگفتہ اعجاز
پی ٹی وی کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے شہر کو ’’گندا‘‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ کراچی کو ایک جملے میں کیسے بیان کریں گی تو اداکارہ نے مختصر جواب مزید پڑھیں
ننھے ولاگرز شیراز اور مسکان کی والدہ کی یوٹیوب پر انٹری
ننھے ولاگر شیراز اور مسکان کی والدہ نے بھی سوشل میڈیا پر انٹری کرلی اور ان کی بچوں کے ہمراہ پہلی یوٹیوب کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ محمد شیراز اور مسکان پاکستان کے مشہور کم عمر بہن بھائی اور ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں، جن کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ شیراز نے اپنے گاؤں کے وائرل وی مزید پڑھیں
عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین برہم
قومی کرکٹر عماد وسیم کی اپنی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔ پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور نائلہ راجہ نے فروری 2026 میں شادی کی، جو ایک طویل عرصے تک خفیہ رہنے والے تعلق کے بعد سامنے آئی۔ عماد مزید پڑھیں
علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے
پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بے حد محبت کرتے ہیں اور مزید پڑھیں
خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ سوہائے علی ابڑو اپنی جاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کی بدولت مداحوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ فلمی دنیا میں بھی بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ مزید پڑھیں
خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سوہائے علی ابڑو اور شوہر کے درمیان علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ سوہائے علی ابڑو اپنی جاندار اداکاری اور منفرد کرداروں کی بدولت مداحوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ انہوں نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ فلمی دنیا میں بھی بہترین اداکارہ کا لکس اسٹائل ایوارڈ مزید پڑھیں