بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے کی وجہ بتادی۔ بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو ’دی ٹرائل: پیار، قانون، دھوکہ‘ میں ایک ایسا قدم مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر کمپنی کی سابقہ ملازمہ کے سنگین الزامات
دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ ایک نئے تنازعے میں گھر گئے ہیں، جہاں ان کی کمپنی پر ایک سابق خاتون ملازمہ نے جنسی ہراسانی، صنفی امتیاز اور زچگی کی چھٹی کے بعد ملازمت سے نکالنے جیسے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے پی کے مزید پڑھیں
صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورہ دے دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے شوہروں پر شک کرنے والی بیویوں کو مشورے سے نواز دیا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صبا فیصل نے کہا کہ جو خواتین اپنے شوہروں پر شک کرتی ہیں انہیں پرسکون رہنا چاہیے کیونکہ آخرکار شوہر واپس اپنی بیوی کے پاس ہی آتا ہے۔ صبا مزید پڑھیں
توہین مذہب کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ کی ضمانت منسوخ
کراچی: ایڈیشنل سیشن جج وسطی کی عدالت نے شعائرِ اسلام سے متعلق کیس میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔ سماعت کے دوران رجب بٹ عدالت میں پیش نہ ہو سکے، جس پر وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے، اسی وجہ سے وہ پیش نہیں مزید پڑھیں
نامور فلمی اداکارعلی خان انتقال کرگئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔ اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن مزید پڑھیں
یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
بالی ووڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی مرکزی اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار ’شازیہ بانو‘ کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے باقاعدہ طور پر قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سپرن مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن کا سحر آج بھی برقرار، بائیوپک ریلیز ہوتے ہی ٹرینڈنگ میں
دنیا کے لیجنڈ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی زندگی پر بنائی گئی شاندار ہالی ووڈ بایوپک فلم ’’Michael‘‘ آج 24 اپریل 2026 کو عالمی سطح پر ریلیز ہوگئی۔ اور ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر یہ فلم ٹرینڈنگ میں ہے۔ یہ فلم پہلے ہی اپنے ٹریلر اور اسٹار کاسٹ کی وجہ سے مزید پڑھیں
کم عمر لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار گلوکار سے غیر اخلاقی مواد برآمد
امریکا میں کم عمر لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار گلوکار ڈیویڈ انتھونی برک المعروف D4vd کے خلاف تحقیقات نے ایک اور سنگین رخ اختیار کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور برقی آلات سے بڑی مقدار میں قابلِ اعتراض مواد برآمد ہوا ہے، جس نے کیس کو مزید پیچیدہ بنا مزید پڑھیں
کنسرٹ میں عاصم اظہر کے ہانیہ عامر کا ہاتھ تھامنے کی ویڈیو وائرل، مداح حیران
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں حالیہ کنسرٹ میں دونوں کے درمیان ایک مختصر مگر معنی خیز لمحہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے دوران ہانیہ عامر بھی موجود تھیں، مزید پڑھیں
ریئلٹی شو ’اسٹوریج وارز‘ کے معروف اداکار کی پراسرار موت، پولیس تحقیقات شروع
مشہور امریکی ریئلٹی شو اسٹوریج وارز سے شہرت حاصل کرنے والے ڈیرل شیٹس 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مقامی حکام نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ بدھ 22 اپریل کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لیک ہاواسو سٹی میں صبح تقریباً 2 بجے اہلکاروں کو ایک شخص مزید پڑھیں