جلد ہی بڑے پردے پر ریلیز کی جانے والی فلم ’بے بی جون‘ کیلئے مرکزی کردار ادا کرنے والے ورون دھون اور کیمیو رول میں جلوہ گر ہونے والے سلمان خان کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ورون دھون کی ایکشن فلم بے بی جون 25 سمبر کو کرمس کے تہوار پر ریلیز کی جائے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی : نیٹ فلکس پر ایک ارب 40 کروڑ روپے جرمانہ
ڈچ ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی (DPA) نے نیٹ فلکس پر 2018 سے 2020 کے درمیان ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر 4.75 ملین یورو (140 کروڑ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق، نیٹ فلکس نے صارفین کو ان کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں مناسب معلومات فراہم نہیں کیں۔ تحقیقات مزید پڑھیں
ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران
بھارتی اداکارہ تبو نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر مزید پڑھیں
سرجری کے بعد چہرہ خلائی مخلوق جیسا ہوگیا : بھارتی اداکارہ کا خوفناک انکشاف
بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ پچھلے سال کروائی گئی کاسمیٹک سرجری ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہوئی۔ شرلین چوپڑا نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (ایلیئن) جیسا دکھنے لگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے مزید پڑھیں
‘لاپتا لیڈیز’ آسکرز کی دوڑ سے باہر؛ ‘فلم اچھی تھی لیکن درست انتخاب نہیں تھا’
ویب ڈیسک—عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ فلمی دنیا کے سب بڑے ایوارڈز ‘آسکرز’ کی ریس سے باہر ہو گئی ہے۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے منگل کو 97ویں آسکرز کے لیے 10 کیٹیگریز کی شاٹ لسٹس جاری کی ہیں۔ اس شارٹ لسٹ میں مزید پڑھیں
والد کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوناکشی مکیش کھنہ پر برس پڑیں
بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا ماضی کے مقبول اداکار اور شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے بعد ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اس کا آغاز 2019 میں ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ سے ہوا تھا، جب سوناکشی سنہا رامائن سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے میں مزید پڑھیں
رمشا خان نئی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز کی اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے لباس میں نظر آنا ان مزید پڑھیں
پنجاب تھیٹروں میں فحاشی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان
پنجاب آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تنویر ماجد نے تھیٹروں میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور ذومعنی فقروں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے تھیٹروں کی مانیٹرنگ کے نظام کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے فنکاروں اور مزید پڑھیں
سونیا حسین کی سوناکشی سنہا اور ظہیر سے ملاقات
مشہور پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایک خصوصی تقریب کے دوران ہوئی جہاں یہ تمام ستارے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک تھے۔ سونیا حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس مزید پڑھیں
وہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکا
فلمی دنیا میں قدم رکھنا اور قدم جمائے رکھنا یہ دو الگ الگ باتیں ہیں، اداکاری کے شوق میں روز ہزاروں لوگ لمبی قطاروں میں لگ کر آڈیشن دے کر اسکرین پر آنے کیلئے جدوجہد کرتے ہیں مگر یہ جدوجہد یہیں ختم نہیں ہوتی۔ فلم ملنے کے بعد شہرت کسی کسی کو ہی نصیب ہوتی مزید پڑھیں