واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام اور معلومات کے تبادلے پر عائد پابندیوں کو فی الفور ہٹائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے میڈیا سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان امن مذاکرات نہ ہونے کا زیادہ نقصان امریکہ کو ہو گا: طالبان

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ’کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں سے ہونے والی خفیہ ملاقاتیں بھی منسوخ کر دیں ہیں۔ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں اور افغان صدر سے الگ الگ ملاقاتیں اتوار کو ہونا تھیں۔ وہ آج رات امریکہ پہنچ رہے تھے۔‘ امریکی صدر نے اپنی ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ اگر مزید پڑھیں
افغانستان کا مسئلہ سیاسی ہے، تمام فریق تحمل سے بات چیت جاری رکھیں: پاکستان
پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں سہولت کار کا مخلصانہ کردار ادا کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان حالیہ مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر مقدم کیا اور دونوں رہنماوٴں کے درمیان تہنیتی جملوں کا تبادلہ ہوا۔ چین، افغانستان، پاکستان سہ مزید پڑھیں
چین میں 5.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں افراد زخمی و ہلاک
بیجنگ: چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس میں ایک شہری ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے سچیان کے شہر نیجیانگ میں 5.4 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک مزید پڑھیں
چین اور امریکا کے درمیان برف پگھل گئی، مذاکرات پر آمادہ
بیجنگ: چین اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں کمی آگئی ہے اور معاشی محاذ پر ایک دوسرے کے سخت حریف اب مذاکرات پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دو عالمی قوتوں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ ٹھنڈی پڑتی جارہی ہے، ایک دوسرے کی برآمدی اشیاء پر ٹیکسوں کے مزید پڑھیں
جموں و کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، ترجمان کانگریس
نئی دلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے مظالم کے باعث کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے مزید پڑھیں
مودی سرکار نے چاند پر غریب بھارتیوں کے 2,000 کروڑ روپے غرق کردیئے
نئی دہلی: خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ’’اِسرو‘‘ (ISRO) کی جانب سے چاند کے مخالف حصے کی طرف بھیجے گئے مشن ’’چندریان 2‘‘ کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مشن ناکام ہوچکا ہے۔ اس مشن پر 978 کروڑ بھارتی روپے لاگت آئی جو 2130 پاکستانی روپیوں کے برابر بنتی مزید پڑھیں
’بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کو خاموش کروارہی ہے‘
نئی دہلی: انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے تحت میڈیا کو بھی خاموش کروانے کی کوشش کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ حقائق نئی دہلی کی جانب سے بھارت کے زیِر تسلط کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں 5 لاکھ فوجی اہلکاروں کی مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی صدرکوفضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے صدررام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو 8 ستمبر کو آئس لینڈ جانا تھا۔ بھارت نے صدرکے لیے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی تاہم پاکستان نے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی مزید پڑھیں